سرچ انجن گوگل مشکل میں پھنس گیا،بھاری جرمانہ عائد، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

روس(پی این آئی)روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر غیر قانونی مواد ڈیلیٹ نہ کرنے پر تقریباً 90 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا۔ بدھ کے روز ماسکو کی مقامی عدالت نے روس کی جانب سے غیر قانونی قرار دیے گئے مواد کو ڈیلیٹ نہ […]

امریکہ راضی ہو گیا؟ پاکستان سے رابطے بحال، اعلیٰ امریکی عہدیدار آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے ساتھ امریکی رابطوں کی بحالی کا آغاز ہو گیا ہے اور امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمین 7 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امریکی نائب وزیر […]

پٹرول کی قلت، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے فوج طلب کرنے پر غور شروع کر دیا

لندن (پی این آئی) بریگزٹ کے بعد سینکڑوں یورپی ٹرک ڈرائیوروں کی طرف سے برطانیہ چھوڑ کر چلے جانے کے بعد اب منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئی گئے ہیں۔ برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پیٹرول کی سپلائی بری طرح متاثر […]

عالمی دنیا بھارتی جنگی جرائم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل کشی و قتل عام پر ششدر رہ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، 131 صفحات کے اجراء کردہ ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ عالمی دنیا بھارتی جنگی جرائم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل کشی […]

بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک بار پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا

پیرس(پی این آئی)بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک باپھر پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا۔۔۔ فرانسیسی صدر میکرون کو لیون شہر کے دورے پر شہر ی نے انڈہ مار دیا جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انڈہ […]

14 ہزار ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لیے خطرہ، دنیا بھر سے ایٹمی ہتھیار ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوترس نے جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمہ کے عالمی دن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دنیاسے جوہری ہتھیارختم اور مذاکرات،اعتماد اور امن کا نیا دور شروع ہونا چاہئے۔اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدارنے کہاکہ جوہری […]

ٹوئٹرنے افغان حکومت کے اکائونٹس سے تصدیقی نشان ہٹا دیے

نیویارک(آئی این پی)سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر نے افغانستان کی کئی وزارتوں کے اکائونٹس سے تصدیقی نشان(بلیوٹک)ہٹا دیے،تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے افغانستان میں عبوری حکومت کے اعلان کے بعد کئی وزارتوں کے سرکاری سوشل میڈیا اکائونٹس استعمال کیے جارہے ہیں،ان وزارتوں میں […]

ترجمان طالبان ذبیح اللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)امارات اسلامی طالبان کے ترجمان کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان کی والدہ کی خبر امارات اسلامی اردو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس کے مطابق امارت اسلامی کے ترجمان ذبیح […]

فضائی حملوں کے لیے نئی طالبان حکومت کو بتانا ضروری نہیں امریکہ کا افغانستان میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی ) امریکہ کا افغانستان میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا عندیہ۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع جان کربی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، انسداد دہشتگردی کےخلاف کارروائیوں کے لیے تمام […]

برطانیہ کو 5 ہزار ٹرک ڈرائیورز کی ضرورت، مختلف ممالک کیلئے ویزا کھولنے کا اعلان

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے ٹرک ڈرائیور ویزا کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اچانک ٹرک ڈرائیوروں کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے حکومت برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے فوری […]

close