ٹورنٹو(آئی این پی ) کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، دو سفید فام افراد نے پاکستانی شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا،محمد کاشف کی داڑھی بھی کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے علاقے […]
واشنگٹن (پی این آئی) ایک امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ حالات جس رُخ پر جارہے ہیں ان کے پیش نظر افغان حکومت سابقہ اندازوں سے زیادہ جلدی گرسکتی ہے۔امریکی انٹیلی جنس کی نئی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان سے […]
پیرس (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں یورینیم ملنے کی خبروں سے آگاہ ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے اس کو ڈسکس نہیں کیا جا رہا، جیسے ہی کورونا کی صورت حال بہتر ہوگی تو […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’ڈیلٹا‘ نے پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر حکومتوں اور ماہرین کو خبردار کیا ہے کہ بھارت […]
ٹوکیو (پی این آئی) ترقی یافتہ ملکوں کے اپنے چونچلے ہیں۔ پسماندہ ملکوں میں لوگ زندگی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اوور ٹائم لگاتے ہیں تو جاپان جیسے ملک میں میں کام اور نجی زندگی میں توازن بہتر کرنے کیلئے ہفتے میں چار روز […]
انقرہ (آئی این پی ) ترکی نے افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد مزید فوج نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر دفاع پلوسی آکار نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے فوجی انخلا کے بعد کابل ائرپورٹ کی […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت میں صحت کے اعلی تحقیقاتی ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر)اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ویرولوجی (این آئی وی)نے نوول کرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا پلس کیخلاف بھارتی ویکسینز کی افادیت جانچنے کیلئے ایک تحقیق کرنے کا فیصلہ کیا […]
ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی حج صرف سعودیہ میں مقیم افراد تک ہی محدودکر دیا گیا ہے، جس کی وجہ کورونا کیسز کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 23 جون کی […]
واشنگٹن (شِنہوا)امریکہ نے “پابندیوں کی خلاف ورزی” کے الزام میں ایران کے خبررساں اداروں کے زیراستعمال درجنوں ویب سائٹس کو بند کردیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف نے ایک بیان میں بتایا کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر ایران کے […]
شارجہ(پی این آئی) شارجہ پولیس نے خبردار کیا ہے کہ اب ایک مخصوص ٹریفک خلاف ورزی کرنے والوں کی فوری طور پر نشاندہی ہو سکے گی۔ شارجہ پولیس کی جانب سے حالیہ دنوں سڑکوں پر نصب کیے جانے والے ‘Rasid’ سپیڈ ریڈارزکو اپ گریڈ کر […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے زیادتی سے متعلق بیان پر ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے رواں سال 8 اپریل کی اپنی ٹوئٹ ری ٹوئٹ کردی ۔ ری ٹوئٹ کی گئی ٹوئٹ میں جمائما کا کہنا تھا کہ […]