لاہور(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اوور سیز عبداللّٰہ ریار کے ڈونلڈ لْو کے ساتھ مبینہ رابطے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ہے۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ ہم […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی پروفیسر جیفری ساکس کے دعوے نے عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا ہے کہ کورونا وائرس چینی نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔ اپنی تحقیق کے حوالے سے امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا […]
شکاگو (پی این آئی) امریکی شہر شکاگو کے مضافات میں یوم آزادی کی پریڈ کے راستے میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ شکاگو پولیس کے مطابق شہر کے علاقے ہائی لینڈ پارک میں ہونے والی فائرنگ سے دو درجن افراد […]
ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام […]
قاہرہ (پی این آئی) مصر میں بحیرہ احمر کے ایک ریزارٹ ٹاؤن میں شارک کے حملے میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔ خواتین پر شارک کے حملے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مصر کی وزارت ماحولیات نے کہا ہے کہ تیراکی میں مصروف دو خواتین […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) مکہ کے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے دل کا ایمرجنسی پراسیس کرکے ایرانی حاجی کی جان بچالی۔ مریض کی شناخت حسین قاسمی سے ہوئی جس کا تعلق ایران کے شہر اصفہان سے ہے۔سعودی پریس ایجنسی […]
ہانگ کانگ (پی این آئی)ہانگ کانگ کے قریب سمندری طوفان چابا کی زد میں آکر ایک بحری جہاز کے 2 ٹکڑے ہوگئے جس کے بعد سے عملے کے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔یہ واقعہ 2 جولائی کو پیش آیا تھا اور ہانگ کانگ […]
لندن(پی این آئی) برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے متعلق واٹس ایپ چیٹنگ میں نسل پرستانہ جملے لکھنے پر 2 برطانوی پولیس آفیسرز کو نوکری سے نکال دیا گیا۔” دی سن” کے مطابق ان آفیسرز کے نام سکھ دیو جیر اور پاؤل ہیفرڈ […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پربی جے پی کی ترجمان نوپور شرماپراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیدیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما کے گستاخانہ بیان سے متعلق […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ن لیگ کو سخت نشانہ بنایا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر احتجاج کی کال دینے پر ن لیگ کو تنقید کا نشانہ […]
مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)59 سالہ برطانوی مسلمان آدم محمد 11 ماہ سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ حج کے لیے پہنچ گئے۔آدم کے مکہ پہنچنے پر ایک بڑے مجمع نے ان کا استقبال کیا جس پر آدم نے استقبال کرنے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔غیر ملکی […]