دوحہ (آئی این پی ) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کابل کواسلحہ پہنچانے کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے خبردار کیاہے کہ بھارت ایسے کاموں سے باز رہے کیونکہ یہ افغان عوام کے ساتھ دشمنی ہے اور بہتر ہے کہ ا فغان مسئلے […]
ماسکو (پی این آئی) سائیبریا کے ریڈار سے غائب ہونے والا روسی مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز پرواز بھرنے والے مسافر طیارے کا اڑان بھرنے کے بعد کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا […]
کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں […]
ابوظہبی (پی این آئی) ابوظہبی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی آمد پر ریاست میں رات کے وقت کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ابوظہبی میڈیا آفس […]
کابل (پی این آئی)طالبان اور افغان فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا، جنگ بندی میں اہم ترین کردار کس کا نکلا؟۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان سیز فائر ہوگیا ہے۔ بادغیس کے گورنر کے مطابق جنگ بندی کرانے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں فی لٹر پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 40 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اس کی فی لٹر قیمت 118 روپے ہوگئی ہے۔ اس اضافے کے باوجود پاکستان میں خطے کے ممالک کے علاوہ دنیا […]
سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلوی حکام نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث سڈنی میں لاک ڈاون میں 30 جولائی تک توسیع دے دی۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز شہر میں ریکارڈ 97 کیسز سامنے آئے، نئے متاثرین میں نوجوان بھی شامل […]
ریاض(پی این آئی)رواں سال امام کعبہ شیخ بندر بلیلہ میدانِ عرفات میں حج 1442 ہجری کا خطبہ دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی نے سرکاری طور پر مسجد الحرام کے خطیب ڈاکٹر بندر بلیلہ کو وقوفِ عرفہ میں خطبے کے […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی ) سعودی عرب میں کورونا وبا کی وجہ سے اس بار بھی حج مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک ہی محدود کر دیا گیا ہے۔ اس سال حج کے لیے صرف 60 ہزار افراد کو اجازت دی گئی ہے۔ […]
کابل ( پی این آئی ) افغان وزارت داخلہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان فوج نے پاکستان سے متصل سرحدی گزر گاہ پر طالبان کے حملے کو پسپا کر دیا ہے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ طالبان اسپن […]
لندن (پی این آئی)برطانوی وزیر دفاع بین ویلیس نے کہاہے کہ اگر طالبان نے افغانستان کا اقتدار سنبھال لیا تو برطانیہ ان کے ساتھ کام کرے گا، تاہم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی صورت میں ان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نظر […]