شیخ حسینہ واجد کے بیٹے کا یوٹرن ، والدہ کی واپسی سے متعلق بڑا بیان دیدیا

ڈھاکہ(پی این آئی)شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے والدہ کے سیاست میں دوبارہ واپس نہ آنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کرنے والی وزیراعظم شیخ حسینہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے […]

7.1شدت کا زلزلہ، وارننگ جاری کر دی گئی،عوام میں خوف و ہراس

ٹوکیو (پی این آئی )جاپان میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی […]

عبوری حکومت کے سربراہ آبدیدہ ہو گئے

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکا پہنچ گئے۔ ڈھاکا پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ طلبا نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے […]

وزیر اعظم کو مکا مارنے والے کو 4 ماہ قید

ڈنمارک کی خاتون وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کو سڑک پر اچانک مُکّا مارنے والے پولینڈ کے شہری کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو پولینڈ سے تعلق رکھنے والے شخص کو ڈنمارک کی وزیرِ اعظم پر […]

بھارتی اپوزیشن رہنماؤں پر پاکستان سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام

بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی نے کانگریس رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینےکا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنماؤں نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سمیت 7 رکن پارلیمنٹ […]

مغربی ممالک سے انکار کے بعد حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے کس ملک جائیں گی؟

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکہ کے انکار کے بعد عرب ممالک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک کا مبینہ طور پر شیخ حسینہ کو […]

سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتار

ڈھاکہ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے سابق وزیرخارجہ حسن محمود کے بعد سابق وزیرمواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پلک کو بھی ڈھاکہ ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سابق بنگلہ دیشی […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

کٹھمنڈو(پی این آئی)نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈوکے باہر ہیلی کاپٹر جنگل میں گر کر تباہ ہو گئے،مقامی اہلکار کاکہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 5افراد ہلاک ہو گئے۔چینی سرکاری […]

بنگلہ دیشی عوام کے جشن میں ویرات کوہلی کی موجودگی پر سوالیہ نشان

بنگلا دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اقتدارچھوڑنے کے بعد بھارت فرار ہوئیں تو ملک بھر کے کونے کونے سے عوام نے جشن منایا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جشن مناتے بنگلا دیشی عوام کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو […]

جمائما کا بھی ردعمل آ گیا

معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی برطانیہ میں سفید فام نسل پرستوں کے ہاتھوں ایشیائی اور افریقی نژاد شہریوں پر حملوں کے واقعات پر بول پڑیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ چند دنوں سے […]