بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک بار پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا

پیرس(پی این آئی)بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک باپھر پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا۔۔۔ فرانسیسی صدر میکرون کو لیون شہر کے دورے پر شہر ی نے انڈہ مار دیا جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انڈہ […]

14 ہزار ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لیے خطرہ، دنیا بھر سے ایٹمی ہتھیار ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوترس نے جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمہ کے عالمی دن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دنیاسے جوہری ہتھیارختم اور مذاکرات،اعتماد اور امن کا نیا دور شروع ہونا چاہئے۔اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدارنے کہاکہ جوہری […]

ٹوئٹرنے افغان حکومت کے اکائونٹس سے تصدیقی نشان ہٹا دیے

نیویارک(آئی این پی)سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر نے افغانستان کی کئی وزارتوں کے اکائونٹس سے تصدیقی نشان(بلیوٹک)ہٹا دیے،تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے افغانستان میں عبوری حکومت کے اعلان کے بعد کئی وزارتوں کے سرکاری سوشل میڈیا اکائونٹس استعمال کیے جارہے ہیں،ان وزارتوں میں […]

ترجمان طالبان ذبیح اللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)امارات اسلامی طالبان کے ترجمان کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان کی والدہ کی خبر امارات اسلامی اردو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس کے مطابق امارت اسلامی کے ترجمان ذبیح […]

فضائی حملوں کے لیے نئی طالبان حکومت کو بتانا ضروری نہیں امریکہ کا افغانستان میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی ) امریکہ کا افغانستان میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا عندیہ۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع جان کربی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، انسداد دہشتگردی کےخلاف کارروائیوں کے لیے تمام […]

برطانیہ کو 5 ہزار ٹرک ڈرائیورز کی ضرورت، مختلف ممالک کیلئے ویزا کھولنے کا اعلان

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے ٹرک ڈرائیور ویزا کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اچانک ٹرک ڈرائیوروں کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے حکومت برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے فوری […]

سعودی حکومت نے پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی حکومت نے پاکستان طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ سعودی عرب میںتعینات پاکستان کے سفیر بلال اکبر کا کہنا ہے کہ اسکالر شپ 75 فیصد پاکستان اور 25 فیصد سعودی عرب میں زیر تعلیم طلبہ کے […]

دنیا کا ایسا ملک جہاں آج تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

اسلام آباد(پی این آئی) دنیا کا ایسا ملک جہاں کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، ترکمانستان حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہاں اب تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ ترکمانستان حکومت کے مطابق وہاں کے شہری عالمی وبا کے اثرات […]

پاکستان پر الزام تراشی کی کوشش ناکام، بھارت کو اقوام متحدہ میں ہزیمت کا سامنا

نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی رکن، پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے بھارتی بیان پر سخت ردعمل جاری کردیااور کہاکہ کشمیرنہ بھارت کا اٹوٹ انگ نہ بھارت کا اندرونی معاملہ، یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، جس […]

افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں

واشنگٹن(پی این آئی ) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں جان کربی نے کہا کہ طالبان سے فی الحال فضائی حدود سے […]

close