متحدہ عرب امارات نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 5 ستمبر بروز جمعے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جمعہ 5 ستمبر کو نجی […]
ویتنام میں سمندری طوفان کاجیکی نے شدید تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال نے ہزاروں […]
مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Ya Seyyidi Ya Rasoolallah ﷺ (@yaseyyidi) غیر ملکی میڈیا کے مطابق بادل خوب برسے جس سے ہر طرف جل تھل ہوگیا۔ مسجد نبوی ﷺ […]
ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز 1893 کے ونگ میں لگا فلیپ کا حصہ ٹوٹ گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ منگل19 اگست 2025 کو ڈیلٹا ایئر لائنز کی فلائٹ 1893 پر پیش آیا جو اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے بعد آسٹن برگسٹروم […]
چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا جس کے دل دہلا دینے والے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ ویڈیوز اور فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ بادلوں سے اچانک موسلا دھار بارش کا ریلا زمین پر برستا ہے […]
امریکی شہر نیویارک میں نیاگرا آبشار سے واپس آنے والی سیاحوں کی بس ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس میں 50 سے زائد سیاح سوار تھے جو امریکا اور […]
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بار پھر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی ملک کی ثالثی قبول نہیں کی جائے گی۔ نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم سے خطاب میں انہوں نے امریکی […]
دمشق: صدر بشار الاسد کے دورِ حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی نئی حکومت نے کرنسی سے 2 صفر ہٹا کر نئے نوٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 14 سالہ خانہ جنگی کے بعد شامی پاؤنڈ کی […]
سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انہیں سی آئی ڈی نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ بیان ریکارڈ کروانے کے لیے دفتر آئے تھے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے […]
چلی کے انٹارکٹک ریجن میں 7.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے اس کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ پیدا نہیں ہوا۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے ابتدائی طور پر وارننگ الرٹ جاری کیا تھا، مگر بعد ازاں تصدیق کی کہ […]
سعودی حکومت نے عمرے کے خواہشمند غیر ملکی مسلمانوں کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ویزا کے حصول کو پہلے سے زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک مقیم زائرین کے لیے ’نسک عمرہ‘ نامی […]