اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہمارا چیلنج داعش نہیں، غربت کا خاتمہ، امن اورمعیشت کی بہتری ہے، اگر داعش نے کوئی حملہ کیا تو اسلامی حکومت پر حملہ تصور ہوگا، افغانستان […]
لندن (پی این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دو روز قبل کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والےامریکی ڈرون حملے پر ’معتبر اور شفاف تحقیقات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پال او […]
اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ صدر سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈسپنسری کے قیام اور باغوں کی مینٹیننس پر اجازت کی حد سے کروڑوں روپے کے اضافی اخراجات کیے گئے، کمیٹی نے معاملے کی انکوائری کرانے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چچازاد بھائی سے شادی کرنے سے انکارپر لڑکی کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بغداد میں رہائش پذیر نورذان الشماری نے اپنے چچا زاد بھائی سے شادی سے انکار کر دیا تھا جس کے […]
کابل ( پی این آئی) 20 سال 2001 کو شروع ہونے والا امریکی آپریشن 31 اگست کی رات کو ختم ہو ا جب افغانستان کے دارالحکومت کابل سے امریکا کے آخری طیارے کے اڑان بھرنے کے بعد آتش بازی ، فائرنگ اور سجدہ شکر بجا […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کی نئی حکومت کے جنگجوئوں نے کئی روز کے مذاکرات کے بعد پنجشیر وادی پر حملہ کردیا۔ قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی جنگجوئوں کی جانب سے پنجشیر […]
نئی دہلی (پی این آئی) کم عمر لڑکے کے ساتھ زبردستی شادی کرنے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی، پولیس نے ملزمہ کو لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارت میں ایک خاتون کو کم عمر لڑکے سے شادی کرنے کے […]
کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں طاقتور گروپ کےجنگجوئوں نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا جدید ترین یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا، امریکی فوج کا ان کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے […]
ریاض(پی این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے […]
کابل (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز کیے گئے ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 عام شہری مارے گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکہ نے کابل […]
کابل(پی این آئی)سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں 48 گھنٹے […]