نیویارک(پی این آئی) امریکی نیوز چینل ’اے بی سی‘ کی نیوز اینکر نینا پیچولکے نے شادی سے محض 6ہفتے قبل خودکشی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق 27سالہ نینا پیچولکے کی شادی 38سالہ کائیلے ہازی نامی شخص کے ساتھ طے پا چکی تھی۔ کائیلی […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے علاقے ہرات میں مسجد کے باہر بم دھماکے میں امام مسجد سمیت 18 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔قبل ازیں یہ اطلاعات تھیں کہ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش […]
قاہرہ (پی این آئی) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی کو مصر میں لوٹ لیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مصر میں موجود تھے۔ سعودی میڈیا […]
سیئول(شِنہوا)جنوبی کوریا میں فوج کے 2 ہیلی کاپٹروں میں تصادم اور ان کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک حاضر سروس فوجی اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمعرات کے روز فوج کے حوالے سے بتایا کہ دارالحکومت سیئول سے تقریبا 46 کلومیٹر شمال […]
کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ مہاتیر […]
ریاض (آئی این پی )سعودی حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دوپاکستانیوں سمیت8 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی ٰکیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سیکورٹی حکام نے 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد […]
اسلام آباد (پی این آئی )اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار ایشیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے […]
لندن (آئی این پی )سیلاب زدگان کی مدد کا جذبہ ، برطانیہ سے ایک اوور سیز میاں بیوی نے عمرے کی دس لاکھ روپے کی رقم سیلاب متاثرین کے لئے دینے کا اعلان کردیا ۔ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران […]
اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کا سہارا لے کر پاکستان اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے، کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسطائی […]
باکو (آئی این پی)برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پاکستان نے بین الاقوامی […]
ریاض(پی این آئی )سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی انتقال کرگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شاہی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادی کی نماز جنازہ جمعہ کو امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں بعد نماز عصر اداکی […]