ریاض (پی این آئی)سعودی حکومت نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کےلیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمدکےلیے ویکسی نیشن اورمنفی پی سی آرٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ٹیسٹ سعودی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکہ کی ایران پر عائد دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ نے ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خزانہ نے انکشاف کیاہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کل قومی قرضہ جات30 ٹریلین ڈالر سے بڑھ گئے ہیں یہ رقم امریکی سالانہ اقتصادی پیداوار( جی ڈی پی)کے تقریباً 31 فیصدکے برابر ہے جس سے امریکہ دنیا بھر میں سب […]
ابوجہ (پی این آئی)خام تیل لانے والے جہاز میں دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ نائیجیریا کے ساحل پر 20 لاکھ بیرل تیل ذخیرہ کرنے والا جہاز دھماکے کے باعث تباہ ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکے اور آتشزدگی کا واقعہ بدھ کو نائیجریا کے ساحلی […]
لندن(پی این آئی) کشمیری رہنما اور سابق سیاست دان لارڈ نذیر احمد کو 1970 کی دہائی میں ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش اور 11 سال سے کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں پانچ سال اور چھ ماہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی جلد شروع کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب نے 2005 کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے زیرالتوا منصوبوں پر […]
واشنگٹن (آئی این پی)بھارت میں اقلیتوں کیخلاف بڑھتے مظالم کیخلاف امریکی سینیٹر بھی پھٹ پڑے ‘ مودی سرکار پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مظالم کی جڑ مودی حکومت ‘مودی سرکارکی وجہ سے اقلیتوں کیخلاف امتیازی سلوک اور تشدد کاماحول جڑ پکڑ […]
واشنگٹن (آئی این پی)روس یوکرین کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر بائیڈن نے مشرقی یورپ میں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے 2 ہزار امریکی فوجیوں کو پولینڈ اور جرمنی بھیجا جائے گا، اس کے علاوہ امریکی […]
کابل(پی این آئی)طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں پہلی بار آج کچھ سرکاری جامعات کھل گئی ہیں جہاں خواتین کی قلیل تعداد کلاسز میں شرکت کر رہی ہے غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طلبہ اور طالبات کے […]
کیٹو (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایکواڈور کے دارالحکومت کیٹو میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]
نئی دہلی (پی این آئی)انڈین حکومت نے اجمیر شریف کے عرس پر جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو روانگی سے ایک روز قبل ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کے دفتر سے جاری ہونے والے […]