صوبہ پنجشیر پر قبضے کی لڑائی، احمد مسعودنے نئی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

کابل (پی این آئی)صوبہ پنجشیر پر قبضے کی لڑائی، احمد مسعودنے نئی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی.. قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان سے مذاکرات کی پیشکش کردی۔ اپنے ایک بیان میں احمد مسعود نے کہا ہے کہ اگر طالبان پنج […]

پنجشیر میں مزاحمتی فورس کو بڑا دھچکا لگ گیا، حکومتی جنگجوئوں نے اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا

کابل (پی این آئی)وسطی پنجشیر کے مقام پر مزاحمتی فورس سے جنگ جاری ہے،مزاحمتی فورس کا اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا ہے‘ افغان طالبان کا پنجشیر کے تمام اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغانستان کے […]

یو اے ای جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی اجازت مل گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، امارات نے پاکستان سمیت غیر ملکیوں کو بنا کسی آجر کے اسپانسر کیے کام کرنے کی اجازت دے دی، کم عمر افراد کو بھی پہلی مرتبہ پارٹم ٹائم کام کرنے کی اجازت […]

افغانستان میں نئی حکومت نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان کر دیا

کابل(پی این آئی )افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی امور کے کمیشن کے ترجمان نے وارننگ جاری کی ہے کہ ہوائی فائرنگ اکثر امارت اسلامیہ […]

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا ایسا اعزاز جو اب تک کوئی امریکی خاتون اول حاصل نہ کر سکیں

واشنگٹن ( پی این آئی) امریکی خاتون اول آئندہ ہفتے سے اپنی یونیورسٹی لیکچر دینے یونیورسٹی جائیں گی جس کے بعد وہ وائٹ ہاؤس سے باہر ملازمت کرنے والی پہلی خاتون اول بن جائیں گی ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی خاتون اوّل ایک سال […]

حماس نے آتش گیر غباروں سے اسرائیل پر حملے شروع کر دیئے

غزہ سٹی(آئی این پی ) غزہ کی پٹی میں حماس کے نقاب پہنے کارکنان نے درجنوں آتش گیر غبارے اسرائیل پر داغے تاہم ان حملوں میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس […]

نئی افغان حکومت نے کس یورپی ملک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کر دی؟

برلن(آئی این پی) افغانستان طالبان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ جرمنی کابل میں ان کی حکومت کو سفارتی سطح پر تسلیم کر لے اور کابل حکومت کی مالی مدد بھی کرے۔ جرمن اخبار ویلٹ ام زونٹاگ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد […]

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملہ، میزائل فضا میں تباہ ہونے کے باعث متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب کے صوبے نجران اور جازان میں حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے،میزائل فضا میں تباہ ہونے کے باعث متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز حوثی باغیوں نے […]

امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، سوار تمام افراد ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس میں امریکی نیوی کاایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد […]

امریکی صدر جوبائیڈن نے نائن الیون واقعے سے متعلق راز فاش کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنیکا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے […]

صحافی کے اغوا کی سازش، امریکا نےکتنی ایرانی انٹیلی جنس اہلکاروں پر پابندی عائد کردی؟

واشنگٹن ،تہران (آن لائن )امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک امریکی صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن کو اغوا کرنے کی ناکام سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر 4 ایرانی انٹیلی جنس اہلکاروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیر […]