برطانیہ نے ایک **تاریخی اور جرات مندانہ اقدام** کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر فلسطین کی حمایت میں ایک نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا […]
مصر نے اسرائیل سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر صحرائے سینائی میں فوج تعینات کر دی ہے۔ مصری وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث ملکی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں، اور فوج کی تعیناتی کا فیصلہ انہی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ایئربیس واپس نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا: “اگر افغانستان نے بگرام ایئربیس، جو امریکا […]
بھارتی ریاست کیرالا میں دماغ کو نقصان پہنچانے والے جراثیم کی وجہ سے نایاب اور جان لیوا بیماری سے 19 افراد ہلاک اور درجنوں متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ بیماری ناگلیریا فاولیری نامی جرثومے سے پھیلتی ہے، جو نیم گرم میٹھے پانی یا مٹی میں […]
روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ گورنر ولادیمیر سولودوف کے مطابق مشرقی ساحلی علاقوں کے مکینوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے، تاہم […]
لاہور: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں اسکول کے دورے کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک بچے نے پوچھا کہ پاکستان پر حملے کے بعد تباہی کی تصاویر کیوں جاری نہیں کی گئیں۔ […]
بھارت نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پیشرفت سے پہلے سے آگاہ تھا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کا کہنا ہے کہ حکومت معاہدے کے قومی سلامتی […]
ونڈسر کیسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے استقبال کے دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن نے شاہی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی۔ جب ٹرمپ جوڑا پہنچا تو شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے ان کا استقبال کیا اور شاہ چارلس اور […]
ایران کے شہر اہواز کی ایک رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں **6 افراد جاں بحق** ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور وہ **مکمل طور پر تباہ** ہو گئی۔ […]
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق کئی شخصیات اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ بیان کے مطابق پابندیوں میں ایرانی فوج کو مالی معاونت فراہم کرنے والے ادارے، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں موجود عناصر شامل ہیں۔ ان پر الزام […]
نئی دہلی میں بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے۔ امریکی وفد کی قیادت برینڈن لنچ اور بھارتی وفد کی قیادت راجیش اگروال نے کی۔ دونوں فریق مزید ملاقاتوں پر متفق ہوئے۔ بھارتی وزیر تجارت سنیل برتھوال کے مطابق […]