غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر طیارے میں آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے میں دوران پرواز پرندہ ٹکرانے سے آگ لگ گئی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دبئی جانے کیلئے جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے باعث اس میں آگ […]

سعودی اہم ترین شہزادے انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے۔اس بات کا اعلان سعودی عری کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر ریاض کی امام […]

امریکی شہر جہاں پانچ وقت اذان کی اجازت دے دی گئی

مینیا پولس (پی این آئی) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینیا پولس کی مساجد میں مسلمان آبادی کو پانچ وقت اذان کی اجازت دے دی گئی ہے ۔۔۔۔ اس طرح مینیا پولس پانچوں وقت اذان کی اجازت ملنے والا امریکا کا پہلا شہر بن […]

اہم سعودی شخصیت کے انتقال کا سرکاری اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) اہم سعودی شخصیت کے انتقال کا سرکاری اعلان جاری کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ اعلان کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے ہیں۔۔۔۔اس بات کا اعلان روایت کے مطابق سعودی عرب کی […]

دوران پرواز پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

اوہائیو(پی این آئی ) دوران پرواز امریکی ائیر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ اوہائیو سے اڑان بھری اور کچھ […]

پلوامہ حملے پر سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کے انکشافات، بھارتی حکومت کارد عمل سامنے آگیا

ممبئی (پی این آئی ) پلوامہ حملے پر سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیا پال ملک کے انکشافات پر بھارتی حکومت کا پہلا رد عمل سامنے آگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت نے ایسا […]

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش […]

مارک زکر برگ کی تنخواہ صرف 1 ڈالر لیکن انہوں نے گزشتہ سال خرچہ کتنا کیا؟

سان فرانسسکو (پی این آئی) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے سی ای او مارک زکربرگ کو 2022 میں ان کے ذاتی پرائیویٹ جیٹ سفر کے لیے تقریباً 2.3 ملین ڈالر ادا کیے۔     کمپنی کی سکیورٹیز اینڈ ایکسیچنج […]

مکہ مکرمہ میں عمرہ زائر کا دل 2 بار بند ہونے کے باوجود جان بچ گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ مکرمہ میں عمرہ پر آئے ہوئے مصری زائر کے دل نے دو مرتبہ 27 منٹ تک کام کرنا چھوڑ دیالیکن اللہ کے حکم سے طبی ٹیموں نے 32 سالہ مصری کی جان بچا لی۔32 سالہ مصری شہری کو سانس کی […]

مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطرجمعتہ المبارک کو منائی گئی۔مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کے روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک ہوئے ۔سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے […]

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید آج، انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا میں کل منائی جائیگی

ریاض/دبئی/کوالالمپور(آئی این پی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے جہاں آج بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر منائی جائیگی، تاہم انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا میں عیدالفطر 22 اپریل کو منائی جائیگی ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان […]

close