واشنگٹن (پی این آئی) امریکی میڈیا میں ان رپورٹس نے کھلبلی مچا دی ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیگر ملکوں کے سربراہان سے ملنے والے کئی تحائف غائب ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے کانگریس کی کمیٹی نے ٹرمپ کو ملنے والے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی کابینہ نے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں قائم کیے جانے والے خلائی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی۔سعودی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس الیمامہ شاہی محل میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر […]
موغادیشو(پی این آئی) صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمد نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز دو کار بم دھماکوں میں کم از کم100 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے اتوار کے روز کہا کہ دھماکوں میں صومالیہ کی وزارت […]
لندن(پی این آئی) برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں جھگڑے کے بعد تحریک انصاف کے ایک کارکن کو سکاٹ لینڈ یارڈ شیان علی کو کچھ دیر حراست […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لانگ مارچ کا آغاز ہوتے ہی بھارت نے اپنے تیور بدل لئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی خبر کے مطابق جمعرات کی رات کو جس وقت لانگ مارچ شروع کرنے کے انتظامات […]
بیجنگ(پی این آئی) بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یونیورسٹیوں کو قرنطینہ میں لے لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ ’’ فوجو‘‘ میں وباء پر قابو اور حفاظتی تدابیر کے دائرہ کار میں شہر کی 36 یونیورسٹیوں اور ہائی سکولوں میں […]
نئی دہلی (پی این آئی) مودی سرکار نے سرحدی علاقوں خصوصاً پاکستان کی جاسوسی کے لیے ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دفاعی […]
تہران (پی این آئی) ایران کے جنوبی شہر شیراز میں بدھ کی شام شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق بدھ کی شام شیراز میں […]
لندن(پی این آئی)سوشل میڈیا کی با اثر شخصیت اور سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا۔سوشل میڈیا پر اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان‘ کی جانب سے سوشل میڈیا […]
فلپائن(پی این آئی)خوفناک زلزلہ، عمارتیں بھی لرز گئیں،متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔فلپائن میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے سے متعدد گرجا گھروں کو نقصان پہنچا اور مختلف واقعات میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن کے جزیرے […]
نیروبی (پی این آئی)کینیا کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کے قتل کے بعد حکومت پر تحقیقات کیلئے شدید دباؤ ہے۔اتوار کی رات سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ارشد […]