کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے سولہ نومبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ کینٹ کے تمام اسکول اور کالجز اس عرصے کے دوران بند رہیں گے تاکہ طلبہ اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ […]
ایران کے دارالحکومت تہران میں پانی کا بحران خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا کہ اگر حالات میں بہتری نہ آئی تو تہران کو خالی کرنا پڑ سکتا ہے۔ صدر […]
ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے قریب لینیرز اسٹیشن پر ایک مسافر ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں بیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ٹرین کے کم رفتار سفر کے باوجود تین بوگیاں اچانک پٹری سے اتر گئیں، جس کے […]
تائیوان میں طوفان فنگ وُونگ کی آمد سے قبل شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث حکام نے 3 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔ متوقع طور پر طوفان آج تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرائے […]
ترکیہ کا ایک فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام 20 اہلکار شہید ہوگئے۔ ترک وزارتِ دفاع کے مطابق سی-130 طیارہ آذربائیجان سے واپس ترکیہ جا رہا تھا کہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب حادثے […]
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب پیش آنے والے دھماکے نے کئی جھوٹ بے نقاب کر دیے ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق جائے وقوعہ سے نہ زمین پھٹی، نہ دھماکہ خیز مواد کے ٹکڑے یا آثار ملے، اور نہ ہی […]
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پرانے شہر کے علاقہ میں میٹرو سٹیشن کے گیٹ پر ہونے والے دھماکے سے کم و بیش پانچ گاڑیاں مکمل تباہ ہو گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کے متعلق آخری اطلاع 8 افراد کی جانیں ضائع ہونے کی […]
روس کے جنوبی علاقے داغستان میں ایک افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہیلی کاپٹر فوجی فیکٹری کے ملازمین کو لے جا رہا تھا جب یہ ساحلی […]
عمان میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ تعطیلات بدھ اور جمعرات، 26 اور 27 نومبر 2025 کو ہوں گی، جبکہ تمام سرکاری و نجی اداروں میں کام 30 […]
جاپان کے شمالی علاقے میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 19.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ جاپان کے ایواتے پریفیکچر میں سونامی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں […]
کویت نے باضابطہ طور پر اپنا نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم “وزٹ کویت” متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے دنیا بھر کے مسافروں کے لیے ای ویزا کا حصول پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ نیا آن لائن پورٹل […]