بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ان کے خلاف سزائے موت کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں عدالت میں اپنا دفاع کرنے کا مناسب موقع نہیں […]
بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیا ہے۔ تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس محمد غلام مرتضیٰ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت میں استغاثہ نے شیخ حسینہ کے خلاف سزائے […]
سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 42 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تلنگانہ کے دارالحکومت […]
چین میں سونے کا ایک بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جو ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی دریافت قرار دی جا رہی ہے۔ شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ میں واقع اس کان میں تقریباً 1,444 ٹن سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس […]
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے حالیہ بیان میں بھارتی دفاعی صنعت پر شدید عدم اعتماد اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’میک اِن انڈیا‘‘ کے دفاعی منصوبے میں وعدے پورے نہیں ہوئے اور بھارتی فوج وقت پر […]
سرینگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ستائیس زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ضبط کیے گئے امونیم نائٹریٹ کے اچانک پھٹنے سے ہوا، جس کے بعد پولیس اسٹیشن […]
ایرانی بحریہ نے آبنائے ہُرمز میں کارروائی کرتے ہوئے 30 ہزار ٹن پیٹرو کیمیکل لے جانے والے آئل ٹینکر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے اس اقدام کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بحیرۂ عمان […]
ارجنٹائن کے شہر ایزیزا کے صنعتی علاقے میں ایک زور دار دھماکا ہوا جس کی ویڈیوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ میئر ایزیزا کے مطابق افسوسناک واقعہ اسپیگزینی انڈسٹریل پارک کے اندر پیش آیا، جہاں دھماکے نے متعدد فیکٹریوں کو شدید […]
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک بس کے بس اسٹاپ سے ٹکرانے کے حادثے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ سویڈش پولیس کے مطابق ہلاکتوں کی درست تعداد اور حادثے کی وجوہات کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ اسٹاک ہوم […]
بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ چنئی کے ضلع چنگل پٹو میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ پیلاٹس پی سی 7 طیارہ معمولی کی تربیتی پرواز پر تھا، جس کے پائلٹ نے حادثے کے موقع پر بروقت طیارے سے […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز نمایاں کمی دیکھی گئی، جس میں برینٹ کروڈ کا ریٹ تقریباً چار فیصد گر کر ساٹھ ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا۔ بعد ازاں معمولی بحالی کے بعد یہ باسٹھ ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ […]