اسلام آباد (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیل ، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا۔ہمارے ساتھ کینیڈا کا رویہ اچھا […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گزشتہ تین ہفتوں سے لگی خوفناک آگ پر قابو پالیا گیا۔ کیلیفورنیا فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق آگ سے 37 ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ اور 10ہزار سے زائد گھر جل گئے تھے جس سے تقریباً 30 […]
امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جبکہ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات […]
واشنگٹن: ٹرمپ حکومت کی جانب سے حماس کی حمایت کرنے کرنے والے امریکا میں مقیم طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا نے وائٹ ہاؤس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آج اینٹی سمیٹزم (یہود مخالفت) […]
سینٹر پارٹی اور آربائیدر پارٹی کی دو جماعتی اتحادی مخلوط حکومت کے درمیان جاری سیاسی کشمکش کے بعد ناروے کی دو جماعتی حکومت کا اختتام ہو گیا۔ 30 جنوری 2025 کو اختتام پذیر ہونے والی حکومت میں یہ سیاسی بحران اس وقت زیادہ بڑھا، جب […]
امریکا نے ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو ملک بدر کردیا۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہفتے میں 7 ہزار 300 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر […]
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈ مسٹریشن نے ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے امریکن ایئر لائن اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان خوفناک حادثے کے بعد واشنگٹن ریگن نیشنل […]
کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کو روانڈا نے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 150 کے قریب پاکستانی گوما شہر میں خانہ جنگی کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کو روانڈا […]
ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب کے مغربی شہر جیزان کے قریب سڑک حادثے میں 9 بھارتی شہری ہلاک، 2 زخمی ہوگئے۔ جبکہ زخمیوں کی فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سعودی حکام کے مطابق حادثہ الرین، وادی الدواسر شاہراہ […]
سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق […]
بھارت کے نوئیڈا میں ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے افراد کے خلاف پولیس نے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم نگر پولیس ڈپارٹمنٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والے افراد کے خلاف دلچسپ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے […]