مفلوج کرنے والی خوفناک بیماری پھیلنے لگی، سینکڑوں لوگ ہسپتال منتقل

پچھلے مہینے بھارتی شہر پونے میں ایک سکول ٹیچر نے اپنے چھ سالہ بیٹے کو ہوم ورک پر پریشان دیکھا۔ اسے پنسل پکڑنے میں مشکل پیش آ رہی تھی۔ انہیں کبھی خیال نہیں آیا تھا کہ اس کے پنسل پکڑنے میں مشکل ہونا گِلین بیری […]

چین کا ٹرمپ پر جوابی وار

امریکا کے چینی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر چین نے بھی ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ چین نے امریکا سے ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

ڈونلڈ ٹرمپ بھی یو ٹرن لینے لگے

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی طرح کینیڈین کے لیے بھی ٹریف کو فی الحال نہ بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف التوا میں ڈالنے کا […]

ٹرمپ نے ایلون مسک کے پر کاٹ دیئے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے مشیر ایلون مسک خود فیصلے نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک ہماری اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے اور […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب؟ اہم خبر آ گئی

  ریاض: فلکی حساب سے یکم مارچ بروز ہفتےکو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع نےکہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم مارچ کو مملکت […]

ٹرمپ نےایک اور بڑی دھمکی دیدی

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقا کو دی جانے والی تمام فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ثبوت فراہم کیے بغیر جنوبی افریقا پر الزام عائد کیا ہے کہ جنوبی افریقا کچھ طبقے کے […]

پولیس آپریشن میں 3 گرفتار

برطانیہ کی ویسٹ مڈلینڈ کاؤنٹی کے شہر کوونٹری کے مختلف علاقوں میں سنگین سرگرمیوں اور تشدد کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ وارکشائر ریٹیل پارک، ایئر پورٹ ریٹیل پارک، گالا گھر ریٹیل پارک اور کوونٹری کے دیگر علاقوں میں یونیفارم اور […]

شادی کےحوالےسےنئےقانون نے تہلکہ مچادیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یونی فارم سول کوڈ قانون کے نفاذ کے اعلان نے تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ریاست بھر میں تمام مذاہب میں ہم آہنگی کیلئے برابر عائلی […]

سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)آسٹریلیا میں کچھ عرصے قبل 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قانون سازی کی گئی تھی جس پر عملدرآمد رواں سال کسی وقت ہوگا۔ اب آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے […]

بچوں پر بڑی پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

  آسٹریلیا میں کچھ عرصے قبل 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قانون سازی کی گئی تھی جس پر عملدرآمد رواں سال کسی وقت ہوگا۔ اب آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا […]

طیارے کو حادثہ،بڑا جانی نقصان ہو گیا

  امریکا میں چھوٹا طیارہ گرنے کے حادثے میں ماں اور بچے سمیت ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیا […]

close