مکہ مکرمہ (آئی این پی ) سعودی عرب میں حج پرمٹ کے قانون کا آغاز اتوار (25 ذوالقعدہ )سے کردیا گیا جو 14 ذوالحجہ تک جاری رہے گا۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے اس دوران کسی کو بھی پرمٹ کے بغیرمکہ مکرمہ میں داخل ہونے […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت، گولڈن اقامے کیلئے کسی اسپانسر کی بھی ضرورت نہیں، گولڈن اقامہ ہولڈرز امارات میں رہتے ہوئے ملازمت کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں […]
ممبئی(پی این آئی)شدید گرمی، ہیٹ سٹروک سے 74 افراد ہلاک… بھارت میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک سے74افراد ہلاک ہوگئے۔ نئی دلی، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ، یوپی ، مدھیہ پردیش، بہار ، اڑیسہ، اور جھاڑکھنڈ ہیٹ ویو کی […]
افغانستان(پی این آئی)کشتی ڈوب گئی ، خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق۔۔۔افغانستان میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہو گئے ، 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے محکمہ […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے حج پرواز کی ہنگامی لینڈنگ۔۔۔۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔پی آئی […]
نیویارک (پی این آئی) عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پر ڈالرز کی برسات۔ تفصیلات کے مطابق امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا سنائے جانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے انوکھے انداز […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مہنگائی کے باعث نئی گاڑیوں کی خریداری کا رجحان کم ہونے لگا۔ گاڑی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں کے لیے نئی گاڑی خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔ امریکہ میں کاروں، ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کے استعمال […]
تہران (پی این آئی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر باہر سے کوئی شرانگیزی نہیں کی گئی،زمین سے ٹکرانے سے پہلے ہیلی کاپٹر میں کوئی دھماکا […]
ڈھاکہ(پی این آئی)میانمار اور بھارت کے سرحدی علاقے جبکہ بنگلہ دیش کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز ( جی ایف زیڈ ) نے بتایا کہ بدھ کو میانمار اور ہندوستان کے سرحدی علاقے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)حج کے پیش نظر سعودی عرب روضہ رسول ﷺ پر آنے والے عاظمین حج اور عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کے لیے قائم جنرل اتھارٹی […]