چلی کے لگونا ڈیل مول آتش فشاں فیلڈ میں صرف 2 گھنٹوں کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد آتش فشاں پھٹنے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز […]
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی کار مکینکس کو قتل کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں افغان بارڈر کے قریب مسلح افراد نے ورکشاپ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 8 پاکستانی کار مکینکس جاں بحق […]
نواز شریف لندن پہنچے تو پی ٹی آئی کارکن بھی پہنچ گئے، نعرے بازی۔۔۔۔۔۔۔ سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لندن پہنچ گئے۔ نواز شریف کا طیارہ برطانیہ پہنچا ہے، انہیں ایئرپورٹ سے ایون فیلڈ پہنچنے میں تقریباً 1 گھنٹہ لگے […]
ناسا نے امریکہ میں تاریخ کے بدترین سیلاب کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے بتایا ہے کہ امریکا میں رواں ماہ ہزار سالہ تاریخ کا بد ترین سیلاب آ سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے […]
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی جیولوجیکل سروسے (یو ایس جی سی) کے مطابق بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رپورٹ کے […]
جمعرات کو بہار کے کئی اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار میں ایک طاقتور طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے مختلف اضلاع میں 58 افراد ہلاک ہو گئے۔رپورٹ کے مطبق نالندہ میں […]
بیجنگ: چین نے امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان کردیا جس سے دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا […]
ایپل نے چارٹر پروازوں کے ذریعے 600 ٹن یعنی 15 لاکھ آئی فونز بھارت سے امریکا منتقل کر دیے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف سے بچنے کے لیے 15 لاکھ […]
چین امریکہ کے مقابلے میں ڈٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کی جنگ جاری ہے، جین نے امریکی مصنوعات پر محصولات 84 فیصد سے بڑھا کر 125 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خزانہ کا کہنا ہے […]
امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ جن اداروں اور شخص پر پابندی لگائی گئی ان کا تعلق ایران کے ایٹمی پروگرام سے ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام […]
چین نے ٹیرف کے معاملے پر امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے واشنگٹن نے روش نہ بدلی تو آخری حد تک لڑیں گے۔ چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ چین کی غیر ملکی تجارت کو درپیش چیلنجز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے […]