لاہور کےنشیبی علاقے ڈوب گئے، موسلا دھار بارش، 200فیڈر ٹرپ کر گئے، بجلی بند

لاہور(پی این آئی )لاہور کےنشیبی علاقے ڈوب گئے، موسلا دھار بارش، 200 فیڈر ٹرپ کر گئے، بجلی بند،لاہور اور گردونواح میں گزشتہ رات گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور حبس کی شدت میں کمی آ گئی، لیکن شہر میں […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، مزید کتنے روز سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں، آج اور کل بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق مون سون کی ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوگئی ہیں جس کےباعث آج کل بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ […]

عید الاضحی کے بعد شدید بارشوں کا اسپیل پاکستان میں داخل ہو گا او ر کتنے ہفتے تک مسلسل بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحی کے بعد یعنی 4 اگست سے بارشوں کا ایک اسپیل پاکستان میں داخل ہوگا۔ جو 20 اگست تک چل سکتا ہے۔4 اگست سے پہلے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بنے گا جس سے خلیج بنگال […]

بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 10 ہلاک، 30 لاپتہ، سڑکیں بند، رابطہ مشکل ہو گیا

کھٹمنڈو(پی این آئی)بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 10 ہلاک، 30 لاپتہ، سڑکیں بند، رابطہ مشکل ہو گیا۔نیپال میں مون سون کی شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تیس تاحال لاپتہ ہیں۔ پوکھارا […]

آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ملک بھر کا موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبرپختونخوا ،بالائی پنجاب، […]

عالمی ادارہ برائے موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، عالمی ادارہ برائے موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے جبکہ ان پانچ سالوں کے دوران عالمی درجہ حرارت میں ہر […]

لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گجرات، ملتان، ڈی جی خان، کراچی، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص، مٹھی، خیبر پختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی): ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گجرات، ملتان، ڈی جی خان سمیت پنجاب بھر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ […]

بارشوں کا سلسلہ جاری ، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز بالائی ووسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا […]

کراچی میں آج بارش کیسی ہو گی؟ بوندا باندی یا تیز؟ محکمہ موسمیات کے ماہر نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی):کراچی میں آج بارش کیسی ہو گی؟ بوندا باندی یا تیز؟ محکمہ موسمیات کے ماہر نے بتا دیا، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج بھی بوندا باندی کا امکان اور ساتھ ہی درجہ حرارت کے 38 سینٹی گریڈ جانے کا امکان ظاہر […]

پاکستان کے بیشتر حصے میں موسم شدید گرم لیکن کون کونسے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، اسلا م آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

پنجاب میں مو ن سون بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 2 روز بعد مون سون کی بارشیں شروع ہونے کا امکان، دو روز بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے دیگر شہریوں میں مون سون کی معمول کی بارش کی پیش گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور سندھ میں […]

close