بارشیں تھم نہ سکیں، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےمغربی اور بالائی اضلاع میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان۔ تاہم شمال مغربی بلوچستان ،بالائی سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد، خطہ ٔ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں شام/ رات […]

ملک میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالاہے، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی اور کون کونسے علاقے متاثر ہوں گے؟ شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ بارش پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں متوقع۔ تیز ہواؤں کیساتھ شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی […]

اتوار سے منگل کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل کو ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہوگا، بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، […]

موسلادھار بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور،اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ موسمیاتی تبدیلیوں کا دعویٰ کرتے ہوئے لاہور سمیت صوبے بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بارشوں سے گرمی کی شدت […]

آج کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اور کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]

مغربی ہوائوں کا طاقتور سلسلہ کب متوقع ہے، بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا اگلا لیکن طاقتور سلسلہ 19 یا 20 مارچ سے ملک میں متوقع ہے۔جو بالائی وسطی اور کچھ جنوبی علاقوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے- 20 سے 24 مارچ کے دوران خیبرپختونخوا پنجاب کشمیر گلگت بلتستان اور شمالی و وسطی […]

سردی پھر آگئی، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی، آپ دوبارہ گرم کپڑے نکا ل لیں

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔بدھ کے روز […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں اور کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔منگل کے روز: اسلام آباد […]

سوموار سے ہفتے تک موسم کیسا رہے گا؟ کہاں کہاں بادل برسیں گے اور کہاں برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز سوموار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی […]

بارشیں ہی بارشیں، شہری ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان […]

مزید کون سے علاقے خطرے میں ہیں؟ ریت کا طوفان پاکستان کے کس شہر تک پہنچ گیا؟ حد نگاہ صفر ہو گئی

چاغی (پی این آئی) پاکستان کے سرحدی قصبے میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ہمسایہ ملک ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا جس کے باعث تفتان کے علاقےمیں حد نظر صفر ہوگئی۔چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے […]

close