اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر،خیبر پختو نخوا، بالائی/وسطی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]