کراچی (پی این آئی) محکمۂ موسمیات کے ماہرین نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 11 ستمبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دیہے جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے نے کراچی سمیت سندھ بھر […]
کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں رات گئے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے سبب مختلف علاقوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 58 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، موسم کا حال بتانے والوں […]
لاہور(پی این آئی)گرمی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کی ، لاہور ، راولپنڈی، گجرانوالہ اور سیالکوٹ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش […]
حیدرآباد(پی این آئی)حیدرآباد اور جامشورو کیلئے موسمی انتباہ! جنوب مغرب کی سمت میں بڑھتے ہوئے گرج چمک کے طوفان مزید طاقتور ہو گئے ہیں جبکہ سیٹلائٹ پر نارنگی رنگ میں سوپر سیل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ لہٰذا حیدرآباد شہر اور گردونواح اور جامشورو کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔محکمہ مو […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 7 دنوں کیلئے پاکستان بھر کی پیشگوئی ۔شمال میں پوسٹ مون سون کی گرج چمک کیساتھ تیز بارش متوقع ہے۔بعض مقامات پر ہفتے بھر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان، ملک بھر میں بارشیں متوقع ہیں۔ پنجاب، خیبر […]
کراچی(پی این آئی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود ہے، شہر پر کالی گھٹائیں چھا گئیں، کئی علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے گلشنِ حدید، پورٹ قاسم، کورنگی، ملیر، شارعِ فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے بعض اضلاع میں منگل کی شام(آج) سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور، کوہاٹ اور وزیرستان میں […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں منگل کی شام(کل) سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی شام سے کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور، کوہاٹ اور وزیرستان […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9ستمبر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل شروع ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سپیل میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]