کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم جولائی کی شام سے مون سون بارشوں کے باقاعدہ آغاز کی پیش گوئی کردی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 30 جون سے مون سون ہوائیں تھرپارکر کے راستے داخل ہوں گی،جس کے نتیجے میں […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بننے کا امکان ہے جس کے باعث […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں بحریہ ٹاؤن، ائیرپورٹ اور ملیر کے اطراف تیز بارش ہوئی جبکہ سعدی ٹاؤن اور گلشن حدید میں بھی کالے بادل چھاگئے۔اس کے علاوہ سہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور […]
لاہور (پی این آئی) بارشوں کا سلسلہ ختم، اب اگلے چند روز موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن کے باقاعدہ آغاز کی تاریخ بتا دی، معمول سے زائد بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ گرم […]
اسلام آباد (پی این آئی )بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے راوی میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری کر دیا گیا، مغربی ہوائوں پر مشتمل بارشیں برسانے والا سسٹم ابھی تک صوبائی دارالحکومت میں موجود، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید موسلادھار بارش کی پیش […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی بلند چوٹیوں اور بالائی علاقوں میں جون میں ہونے والی برفباری نے دسمبر اور جنوری میں رگوں میں خون جما دینے والی سردی کے ریکارڈ توڑ دیئے۔ وادی نیلم کے سیاحتی مقام رتی گلی سمیت بالائی علاقوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر، گلگت بلستان اور خیبرپختونخوا کی وادی کاغان میں برفباری بھی شروع ہوگئی۔ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ بارش […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیلابی صورتحال کا خدشہ۔چندمقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش کی توقع ہے۔اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہےاور اگلے 4 دنوں تک موسم معمول سےانتہائی ٹھنڈا رہیگا۔ویدربسٹرز پاکستان کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے خبردار کیا ہے کہ اس سال مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیری رحمٰن نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2010 والے سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کے واضح خطرے سے متعلق خبردار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی […]