کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہواکاکم دباؤ وسطی بھارت میں ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں بارشوں کا گزشتہ 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، انہوں نے کہا کہ پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کی زد میں ہے، 13 جون سے […]
لاہور (پی این آئی)لاہور والے ہوشیار ہوجائیں! ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سے 16 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں۔ […]
لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں آج سے 16 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 16 سے 18 اگست کے دوران سندھ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا شدید کم دباؤ بحیرہ عرب میں بن گیا ہے جو مکران ساحل کے ساتھ […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج سے 15 اگست کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے،جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق محکمہ موسمیات کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ، بلوچستان میں بیشترمقامات پر جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران سندھ اوربلوچستان میں چند مقامات پرموسلادھار […]
اسلام آ باد(پی این آئی) ایک خاتون “ٹائم ٹریولر” نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں تاریخ کا سب سے خطرناک سمندری طوفان تباہی مچا دے گا۔کم ونڈیل نکوس نامی ایک “ٹائم ٹریولر” خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سمندری طوفان میں […]
لاہور (پی این آئی) بارشیں برسانے والے نئے نظام نے لاہور میں ڈیرے ڈال دئیے، تین سے چار روز تک موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں بھی شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شہر میں اپنے قیام کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں چھوٹے سے وقفے کے بعد بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار، 13 اگست تک خوب بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، لاہور سمیت 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]
کراچی (پی این آئی ) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مشرق اور شمالی مشرقی حصے میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں ۔ کراچی میں تیز ہواؤں […]