اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا۔ تاہم سندھ، شمال مشر قی/جنو بی بلو چستان ، شمال مشر قی اور جنوبی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج […]
کراچی(پی این آئی)چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات کو شہر میں کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے جبکہ 9 […]
اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بشمول اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کشمیر، پنجاب، سندھ، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم سندھ،کشمیر، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشر قی بلو چستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے،گلشن حدید، ملیر ، ائیرپورٹ، شارع فیصل، گلستان جوہر اور گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی اور دیگر علاقوں میں کہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج بھی پنجاب، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے، زیریں سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ملک میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور تنبیہہ کی ہے کہ ان بارشوں سے کراچی سمیت کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جون کے وسط سے ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے دوران مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیشین گوئی کی ہے، 10سے 13اگست کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے، مون سون ہوائیں ملک میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں جبکہ بدھ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ پر مون سون سسٹم اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کراچی پر ایک نہیں دو سسٹم مزید بارشیں لا رہے ہیں جس کے تحت ہفتے کو شروع ہونے والا نیا سلسلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کی پیش گوئی ۔ ٹھٹھہ، بدین، سجاول، […]
مون سون بارشوں کے چوتھا اسپیل کے دوران کراچی میں 6 اگست سے تیز بارشوں کا امکان ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے دو مون سون کے سسٹم آرہے۔ انہوں نے کہا کہ مون سون کا […]