کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ستمبر کے مہینے میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ستمبر میں سندھ میں مون سون کےکم از کم دو سسٹم تیز بارشیں برساسکتے ہیں، تھرپارکر، عمرکوٹ اور بدین میں معمول سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں ہر موسم شدت اختیار کرے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سردی بھی شدت سے پڑے گی ۔ نجی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی اور موسلادھار بارشوں سے تباہی کی صورتحال ختم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ، مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]
اسلام آباد (پی این آئی) ستمبر کے ماہ میں مزید بارشیں ہونے کا امکان، ماہرین موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کا سیزن اکتوبر تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مون سون کی طوفانی بارشوں کی شدت […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں مون سون ہوائیں دوبارہ کب داخل ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ ملک کےجنوبی حصوں میں مون سون ہوائیں 14 یا 15 ستمبر سے دوبارہ داخل ہونے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ سسٹم سندھ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مون سون اب وسطی بھارت تک محدود ہے۔ تاہم مون سون کی کمزور شدّت کی ہوائیں اب بھی بھارت کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے مشرقی حصّوں کو متاثّر کر رہی ہیں۔ شمال مشرقی پنجاب/کشمیر اور شمالی […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جز وی ابر آ لو د رہنے کے علا وہ […]
کراچی (پی این آئی) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مون سون سسٹم کمزور ہوچکا ہے اور سندھ کے لیے یہ تقریبا ختم ہو چکا ہے۔سردار سرفراز نے بتایا کہ جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر، شہداد کوٹ اور سکھر میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی […]
کوئٹہ(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران شمال،مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال،مشرقی بلوچستان،خیبرپختونخوا، بالائی،جنوبی پنجاب، اسلام آباد اورکشمیرمیں کہیں کہیں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ گزشتہ […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وسطی سندھ پر موجود مون سون ہواؤں کا کم دباؤ کمزور پڑ گیا ہے اور یہ شمالی سندھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان پر موجود ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ جمعہ کی صبح تک سکھر، […]
راولپنڈی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واسا سمیت ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کو شہر کے نشیبی علاقوں میں متحرک رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، عملہ […]