پاکستان کے کن علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان؟

کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ اورگردونواح میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش ،موسم مزید سرد ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق پنجگور،سوراب،،قلات ،خاران مستونگ ،قلعہ عبداللہ،پشین اور ژوب میں مزید بارش جبکہ کوئٹہ،قلات ،زیارت ،قعلہ عبداللہ،اورپشین کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،دوسری جانب پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تا ہم خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختو نخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پرگرج چمک /بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا […]

موسم سرما کی پہلی شدید برفباری کا آغاز ہو گیا

ایبٹ آباد (پی این آئی) موسم سرما کی پہلی شدید برفباری، ملک کے مشہور سیاحتی مقامات نے برف کی چادر اوڑھ لی، گلیات، سوات، کالام سمیت کئی علاقوں میں ہونے والی برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلیات […]

محکمہ موسمیات نے سردی بڑھنے کی پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بڑھنے کی پیشنگوئی کردی۔۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے اگلے تین روز کے موسم سے متعلق پیش گوئی کر دی جس کے مطابق تین روز تک دن کے اوقات میں موسم خشک جبکہ راتیں سرد رہنے کا امکان […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی رہائشی علاقے زیر آب ، ہزاروںلوگ بے گھر، متعدد ہلاک

اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان مینڈس نے تباہی مچادی،طوفان کے باعث سیکڑوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، رہائشی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم اور ہزاروں بے گھر ہوگئے، مختلف حادثات میں […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلوداورموسم سرد رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد رہے گاجبکہ محکمہ موسمیات چترال، دیر، کوہستان، سوات اور ایبٹ آباد میں چند مقامات […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتا ہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرہلکی […]

شدید برفباری ،نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی

نانگا پربت (این این آئی)پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا اور نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد ہونے کے ساتھ بوندا باندی کی توقع ہے ۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آگیا۔ سموگ کے بادل شہر سے چھٹ نا سکے اے کیو ائی کی شرح 196 ریکارڈ کی گئی اور جیسے جیسے رات ہو رہی فوگ میں بھی اضافہ بڑھنے کے باعث شہریوں کو […]

close