اسلام آباد(پی این آئی)آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ […]