لندن (پی این آئی)امریکہ کے بعد برطانیہ میں سیاہ فام ایمبولینس ڈرائیور گرفتار، منشیات کا الزام بھی لگا دیا گیا۔ امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں بھی نسل پرستی عروج پر پہنچ گئی، برطانوی پولیس نے سیاہ […]
ریاض(پی این آئی)مکہ مکرمہ کے ہسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر نعیم کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی ہار گئے۔سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہارگئے.ڈاکٹر نعیم مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں دم توڑ گئے، ڈاکٹر نعیم سرجیکل اسپیشلسٹ تھے اورعرصہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)نکودر چوک دینہ جہلم میں دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد زخمی۔.نکودر چوک علاقہ تھانہ منگلا کینٹ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ،چار افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کیمطابق نکودر چوک جہلم تھانہ منگلا کینٹ کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی […]
پنجگور (پی این ائی) پنجگور، سرکاری فنڈ سے امداد لینے آیا معذور شخص موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا ۔پنجگور مقامی بنک کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل چور لے اڑے تفصیلات کے مطابق راہی نگور کے رہائشی معزور محب اللہ جو احساس امدادی پروگرام […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں فتح جنگ روڈ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد۔محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار […]
کراچی(پی این آئی)کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان انتظار کے گھر ڈکیتی کی واردات، لاکھوں کے زیورات و قیمتی سامان گیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان انتظار کے گھر ڈکیتی کی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت ایک کرپٹ ترین حکومت ہے، معاملات نہیں چلا سکتیوفاق کنٹرول سنبھال لے،پی ٹی آئی کے لیڈر کی دہائی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ آج ہمارے ڈاکٹرز نے سندھ میں صحت کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے، […]
گھوٹکی(پی این آئی)ن لیگ کے سابق ایم پی اے سردارعاطف مزاری کا مفرور قاتل بیٹا باسط مزاری گھوٹکی سے گرفتار۔مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردارعاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتارکرلیا گیا۔ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) گوجرانوالہ میں لاک ڈاؤن کے دوران دکانوں سے اشیائے خورونوش لوٹنے والے تین ملزمان پکڑے گئے، واردات کے دوران ملزمان نے دکاندار کو قتل بھی کیا تھا۔15 دن قبل تھانہ احمد نگر کے علاقہ ورپال چٹھہ میں کار سوار تین ڈاکو شہباز […]
اوکاڑہ: (پی این آئی)اوکاڑہ جنرل بس سٹینڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2ٹرانسپورٹرز قتل 3زخمی ہو گئے ، اوکاڑہ جنرل بس سٹینڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتحال کشیدہ، پولیس کی بھاری نفری موقع […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی پولیس نے چوری، ڈکیتی کی 128 وارداتوں میں ملوث بصیر گینگ اور عماد گینگ کے 10 کارندے پکڑ لیے،تھانہ نیو ٹائون پولیس نے ڈکیتی، چوری اور سرقہ بالجبر کی 100 سے زیادہ وارداتوں میں ملوث دو گینگز کو گرفتار کر […]