سیالکوٹ میں نجی بینک کے گارڈ اور مینیجر نے ڈکیتی ناکام بنا دی،دونوں ڈاکو مارے گئے، شاباش بہادرو

لاہور(پی این آئی)سیالکوٹ میں نجی بینک کے گارڈ اور مینیجر نے ڈکیتی ناکامبنا دی، دوںوں ڈاکو مارے گئے، شاباش بہادرو۔سیالکوٹ میں بینک منیجر اور گارڈ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی اور فائرنگ کرکے 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق ڈسکہ بینک روڈ پر […]

رمضان کا بھی خیال نہیں، رحیم یار خان میں زہریلی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17ہو گئی

رحیم یار خان(پی این آئی)رمضان کا بھی خیال نہیں، رحیم یار خان میں زہریلی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہو گئی،رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں مبینہ زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں ایک اور شخص دم توڑ گیا۔اسپتال ذرائع […]

کورونا بھی مجرموں کو نہ روک سکا،لاہور میں کار پر فائرنگ سے دو جاں بحق

لاہور(پی این آئی) کورونا بھی مجرموں کو نہ روک سکا، لاہور میں کارپر فائرنگ سے دو جاں بحق،لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق شاد باغ کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر […]

8 سالہ بچی ایشال کو شور مچانے پر گولی مارنے والا سنگدل قاتل چچا گرفتار کر لیا گیا، شاباش کے پی پولیس

پشاور(پی این آئی)8 سالہ بچی ایشال کو شور مچانے پر گولی مارنے والا سنگدل قاتل چچا گرفتار کر لیا گیا، شاباش کے پی پولیس،پشاور: شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے […]

کوٹری، لاک ڈاؤن کے دوران شادی، دولہا والد سمیت گرفتار، مہمانوں نے دوڑیں لگا دیں

کوٹری (پی این آئی)کوٹری، لاک ڈاؤن کے دوران شادی، دولہا والد سمیت گرفتار، مہمانوں نے دوڑیں لگا دیں۔جھانگارا پولیس کا بارات کے پنڈال پر چھاپہ مارا جہاں شادی کی تقریب میں پولیس کو دیکھ کر مہمان بھاگ کھڑے ہوئے جب کہ دولہا کو والد سمیت […]

سیالکوٹ، اپنی دو بیٹیوں کو قتل، بیٹےکو شدید زخمی کرنے والا باپ گرفتار، وزیر اعظم میری بچیوں کے قاتل کو کڑی سزا دلوائیں، ماں کی دہائی

سیالکوٹ ( پی این آئی) سیالکوٹ میں اپنی دو بیٹیوںں کو قتل کرنے والا باپ گرفتار کر لیا گیا،وزیر اعظم میرے بچیوں کے قاتل کو کڑی سزا دلوائیں، ماں کی دہائی،سیالکوٹ پولیس نے دو بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ مقتول […]

فلمی ہیروئن بنانے کا جھانسا دے کر 31 لڑکیاں بیرون ملک اسمگل کر دی گئیں، گروہ میں خواجہ سراء اور لیڈی پولیس کانسٹیبل شامل

لاہور(پی این آئی)فلمی ہیروئن بنانے کا جھانسا دے کر 31 لڑکیاں بیرون ملک اسمگل کر دی گئیں، گروہ میں خواجہ سراء اور لیڈی پولیس کانسٹیبل شامل۔پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا […]

پشاور میں گھر میں شور مچانے پر چچا نے 8 سالہ بھتیجی ایشال کو گولی مار دی

پشاور (پی این آئی)پشاور میں گھر میں شور مچانے پر چچا نے 8 سالہ بھتیجی ایشال کو گولی مار دی ۔پشاور کے علاقے تہکال میں چچا نے آٹھ سال کی بھتیجی ایشال کو گولی مار دی، ننھی ایشال کو گولی مارنے کا یہ واقعہ تھانہ […]

کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی،کراچی کے جناح اسپتال میں داخل کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے وارڈ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔صدر پولیس کے […]

لاہور پولیس ماڈرن ہو گئی، پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر دیا

لاہور(پی این آئی): لاہور پولیس ماڈرن ہو گئی، پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر دیا،پولیس نے پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے […]

پاکستانی نشیئوں کا بھی جواب نہیں، سینی ٹائزر کی شراب بنا کر پی لی، 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

رحیم یار خان (پی این آئی) پاکستانی نشہ کرنے والوں کا بھی جواب نہیں، سینی ٹائزر سے بھی شراب بنا ڈاالی جس پینے کے نتیجے میں جار شرابی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان میں زہریلی شراب پینے […]

close