عام انتخابات 2024: کونسے رہنما نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟

  اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے— فوٹو: فائل آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں […]

صدر، وزیراعظم اور اہم حکومتی عہدیدار، کون انتخابی مہم میں شرکت کر سکتا ہے کون نہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں صدر، وزیراعظم سمیت اہم حکومتی عہدیداروں کی انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی عائد کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر، وزیراعظم، اہم حکومتی عہدیدار، سینیٹ کے […]

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 اور گہرائی 25 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں، […]

بلوچستان: دہشتگرد تنظیم چھوڑ کر کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم کو چھوڑ کر بی ایل این کے کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق بی این اے کمانڈر سرفراز […]

جسٹس شوکت سے کہا گیا ہمیں ضمانت نہیں دینی جیل میں ہی رکھنا ہے، نواز شریف

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے آکر ملک تباہ کردیا۔ ن […]

عمران خان کس کس شہر سے الیکشن لڑیں گے؟ نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تین حلقوں ،لاہور ،میانوالی اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ کاغذات نامزدگی […]

سارہ انعام قتل کیس: مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مجرم شاہنواز امیر نے اپنی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔مجرم شاہنواز امیر نے ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کو دیا گیا فیصلہ اسلام […]

سب سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، بلاکس کی سیاست پر یقین نہیں، آرمی چیف

نیویارک(پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران ممتاز امریکی تھنک ٹینکس […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، دو اہم کھلاڑیوں نے کپتان کو الوداع کہہ دیا

گجرات (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اور ایم پی اے چوہدری ارشد نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔ سید فیض الحسن شاہ این اے 70 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ممبر قومی […]

جعلی ڈگری اور کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر گرفتار

  اسلام آباد: (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی (ادارے ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر کو جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا […]

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا عمل شروع

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں انتخابات کے لیے امیدواروں کے کا غذات نامزدگی آج سے جمع ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں گزشتہ روز کاغذات نامزدگی کا اجرا کیا تھا جس کے بعد ملک بھر سے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے […]