’’سکولز بند کرنے اور سردی کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز ‘‘بین الصوبائی وزراء کانفرنس ، وفاقی وزیر تعلیم کابڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ بچوں اور اساتذہ کی جان سب سے زیادہ عزیز ہے البتہ ابھی اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر تعلیم […]

تمام سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ،تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو بچھاڑ دیا، کتنی سیٹیں حاصل کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی)گلگت بلتستان انتخابات میں تمام 23 سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے، جن میں سے 10 سیٹوں پر تحریک انصاف، 6 آزاد امیدوار، 3 پیپلزپارٹی، 2 مسلم لیگ ن، ایک ایم ڈبلیو ایم ( مجلس وحدت المسلمین )اور ایک […]

گلگت بلتستان کی 19نشستوں پر نتائج مکمل پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف نہ ہی ن لیگ، کون سب سے آگے نکل آیا؟راتوں رات صورتحال تبدیل

اسلام آباد،گلگت(این این آئی )گلگت بلتستان میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی تا حال جاری ہے، 23 نشستوں پر انتخابات ہوئے جن میں سے 19نشستوں کے مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آگئے ہیں۔ 7 نشستوں پر آزاد امیدوار، 6 […]

گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ اور پیپلزپارٹی، دونوں کے سابق وزرائے اعلی تحریک انصاف کے ہاتھوں چاروں شانے چت

گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ اور پیپلزپارٹی، دونوں کے سابق وزرائے اعلی تحریک انصاف کے ہاتھوں چاروں شانے چت،گلگت بلتستان الیکشن میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے دونوں سابق وزرائے اعلیٰ کو شکست کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی […]

گلگت بلتستان الیکشن، پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، کون آگے کون پیچھے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

گلگت (پی این آئی) شدید برف باری اور انتہائی سرم موسم کے کے دوران گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے، مقررہ وقت ختم ہوتےنتی شروع کر دی گئی، پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ […]

پاکستانی روپیہ کی قدروقیمت میں بڑا اضافہ امریکی ڈالر8 ماہ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچیر( پی این آئی) رواں ہفتے کے اختتام پر ایکسچینج ریٹ مزید مستحکم ہوئے چونکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار رہی اور یہ اوپن مارکیٹ میں 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق  حالیہ ہفتوں […]

گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف کے رہنما کا انتقال ، الیکشن ملتوی کر دیا

گلگت بلتستان( آن لائن )جی بی اے تھری گلگت  میںتحریک انصاف کے امیدوار جعفر شاہ انتقال  کے باعث الیکشن ملتوی کر دیا گیا جبکہ  ضلع گانچھے  کے حلقہ  نمبر2 کے   پولنگ  نمبر 3  رجسٹر ڈ وو ٹ میں سے صرف ایک ووٹ کا سٹ […]

خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے کون حکومت کیخلاف برس پڑا ، تہلکہ خیز دعویٰ

 لاہور( پی این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ا پنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تین چار ماہ […]

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیاری شروع کر دیں، حیران کن انکشاف

لاہور( پی این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد چند دنو ں کا مہمان ہے، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے […]

ن لیگ کا اہم ترین رہنما گرفتار

ملتان( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) بلال بٹ نے بتایا کہ سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو چوک کمہاراں پر واقع ان کی […]

کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار، حیران کن وجہ سامنے آگئی

چلاس( پی این آئی) چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار رہا ، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی انتظار کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت […]