بغیر امتحانات کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا، امتحانات کب لئے جائیں گے؟ اجلاس میں بڑے فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بین الصوبائی وزرا تعلیم کمیٹی نے 20 جون کے بعد امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔بین الصوبائی وزراء تعلیم کمیٹی کا 29 واں اجلاس آج پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں […]

’’چوہدری نثارحلف اٹھا نہ سکے‘‘ عمران خان سب کو ساتھ لے کر چلیں، وزیراعظم کیلئے اہم پیغام دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حلف نہ اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ میں کسی سیاسی کھیل کا حصہ نہیں ہوں۔سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار علی خان پنجاب اسمبلی […]

شہبا زشریف نے جرمن اور روسی زبان کیسے سیکھی؟ سابق وزیر اعلیٰ کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے انکشاف کیا ہے کہ 60 کی دہائی کے اواخر میں جب والدصاحب کے ساتھ بزنس کے لئے جرمنی جانا شروع کیاتو دوسری جنگ عظیم کی تباہی کے باوجودوہاں کی تیز […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ اہم فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان کے […]

عمران خان مسلم دنیا کے ہیرو قرار، فلسطین میں جنگ بندی کا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا گیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان جمہوری لیگ نے وزیر اعظم عمران خان کو مسلم دنیا کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ بندی کا کر یڈٹ بھی عمران خان کو ہی جاتا ہے ‘کر پشن کے خاتمے او ر عوام کے لیے […]

میرے آٹھ آپریشن پاکستان میں ہوئے، شہباز شریف مہربانی کر کے ہمارے ڈاکٹروں سے علاج کرائیں

راولپنڈی (پی این آئی ) صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں کورونا نہیں ہے وہ بھارت کی صورتحال دیکھیں۔ جتنے لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہورہے ہیں اس سے کیے زیادہ صحتیاب ہو […]

ساتھ بھی ہیں اور نہیں بھی، شاہ محمود قریشی نے ترین گروپ کو کھری کھری سنا دیں

نیویارک (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر جہانگیر ترین کو کھری کھری سناتے ہوئے کہاہے کہ ساتھ بھی ہیں اور نہیں بھی ہیں، خان ہمارا لیڈر ہے، خان پر اعتماد ہے اور پھر اگرمگر؟۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے […]

پاکستانی ماہرین نے کرونا ویکسین کامیابی سے تیار کرلی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی ماہرین نے مقامی سطح پر کوروناویکسین کامیابی سے تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چینی طبی ماہرین کی زیر نگرانی پاکستانی نے کرونا ویکسین تیار کر لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کوروناویکسین قومی ادارہ صحت میں تیار کی […]

چین نے ایٹمی بجلی گھر K-2 باضابطہ طور پر پاکستان کے حوالے کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے والے عظیم ہمسایہ ملک چین نے کے ٹو (کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ نمبر دو) باضابطہ پاکستان کے حوالے کر دیا۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق پاکستان میں […]

مزدور کی اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ

لاہور( آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20ہزار روپے کر دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں […]

سعودی عرب نے دنیا بھر سے عازمین حج کو آنے کی اجازت دے دی، پاکستان نے بھی تیاری شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کی منظوری دے دی۔سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔ اعلان کے مطابق کورونا کی وبا کے بعد […]

close