اسلام آباد :…حکومت اور پی ٹی آئی کے نمائندوں کے درمیان ایک اعلیٰ سطح کا بیک چینل رابطہ ہوا ہے۔ ایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت […]
فیصل آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں 50 فیصد سینیٹر پیسے دے کر بنے ہیں۔ فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج آئین اور قانون کی کوئی […]
امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کے لیے ان کی نشان دہی کی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے مطابق ان اداروں پر الزام ہے کہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کے لیے معطل کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ پارٹی نے بانی سے کہا […]
اسلام آباد : جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت معاملے میں درجہ حرارت میں کمی لائیں۔ فواد چوہدری نے پیر کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات […]
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مہنگائی سال در سال توقعات کے مطابق نومبر میں 4.9 فیصد […]
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کہا ہےکہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے […]
لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی ایمرجنسی کا سامنا ہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 7 برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔ لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے […]
خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کی جس سے وہ […]
لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دعوے کے خلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دعوےکے خلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اقبال چوہدری نے […]
کراچی (نیوز ڈیسک) پالیسی سازوں کی عدم توجہی اور ناقص پالیسیوں سے ملک میں گندم کی طرز پر کپاس کا بحران بھی پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بیرون ملک سے ڈیوٹی فری روئی و سوتی دھاگے کی غیر معمولی درآمدی سرگرمیاں کسانوں سمیت […]