سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ ٗ چیف جسٹس کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے […]

نیب افسران کے نام پر زیر تفتیش ملزمان کو جعلی فون کالز کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا، تفتیش شروع

کوئٹہ (پی این آئی) ڈی جی نیب کے نام پر بلوچستان میں کرپشن کیسز کے ملزموں اور سرکاری افسران کو جعلی فون کالز کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا ہے، جس کے بعد نیب کا انٹیلیجنس ونگ متحرک ہو گیا ہے اور تفتیش شروع کر […]

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار۔۔۔ سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانےکی راہ ہموارہوگئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوب آفریدی کی نشست خالی قرار […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

راولپنڈی (پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ […]

عمران خان اور عثمان بزدار کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی اور نئے الیکشن کرانے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے شیخ مظفر کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض […]

۔۔۔۔۔کہتے ہیں نواز شریف اور مریم کو سزا دینی ہے اور خان صاحب کو لانا ہے، سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چند روز قبل اس وقت بھونچا ل آیا جب سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نےسابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار پر الزام لگایا کہ انہوں نے نواز شریف اور مریم نواز کو ہر صورت سزا دینے کا کہا […]

پیپلزپارٹی رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

مستونگ (پی این آئی)مستونگ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما 3محافظوں سمیت جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کی قومی شاہراہ پر […]

گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، ملک بھر میں گیس نایاب ہو گئی، صنعتی شعبہ بھی متاثر

اسلام آباد (پی این آئی) سردی بڑھتے ہی پاکستان کے مختلف شہروں میں گیس نایاب ہوگئی ہے۔ گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں جس کے باعث گھریلو صارفین خصوصاً خواتین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں کراچی، پشاور، کوئٹہ، […]

جن لوگوں نے عمران خان کو مسلط کیا وہ اجتماعی توبہ کریں

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک مووومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ حکومت نے قانون سازی سے سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مزیدمضبوط کردی،اسٹیبلشمنٹ کو بتانا چاہتا ہوں اگر تمہیں اپنی عزت واحترام عزیز ہے تو آپ کو پیچھے […]

پاکستان سٹیزن پورٹل میں بڑی جعل سازی پکڑی گئی وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف،جعل سازی پر افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش […]

سردی کی شدت میں اضافہ، گیس کی فراہمی میں کمی، سلنڈر پر تندور چلانے والوں کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گیس کی قلت نے اپنے اثرات دکھانے شروع کر دیئے ہیں۔ سردیوں کے آتے ہی شہریوں کے چولہے ٹھنڈے ہونے لگے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں گیس غیر اعلانیہ طور پر بند یا کم ہونے لگی […]

close