اسلام آباد(آئی این پی )نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا، صارفین سے […]