بریکنگ نیوز ، الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان کے وکیل گوہر خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا […]

کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے،چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سمجھتے ہیں انحراف ایک سنگین غلطی ہے لیکن کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چیف جسٹس […]

ہو سکتا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے ہی ہم الیکشن کروا دیں، خواجہ آصف نے بڑا بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود ہی […]

مہنگائی کا طوفان، یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا چینی غائب، مرغی، دال، گھی، سبزی، پھل عوام کی پہنچ سے باہر

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے طوفان نے پاکستان کے عوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مختلف شہروں میں آٹا، گھی، مرغی، دالیں، سبزیاں اور پھل سمیت ہر چیز مہنگی ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی میں […]

قومی اسمبلی کا اجلاس، حکومت پہلی مرتبہ کورم پورا کرنے میں ناکام

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت پہلی مرتبہ کورم پورا کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث حکومت صدر مملکت کی جانب سے گورنر کوہٹانے کی سمری مسترد کئے جانے کے خلاف تیار کی گئی مذمتی قرارداد پیش اورمنظور نہ کراسکی ، […]

میر جعفر کس کو کہتا ہوں؟ عمران خان نے آخر بھرے جلسے میں نام لے لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کومیں نے آصف زرداری سے آزاد کرانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اوران کی بیٹی فوج کو بُرا بھلا اور شہبازشریف بوٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی فوری این سی او سی بحال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس لے لیا، وزیر اعظم نے فوری طور پر این سی او سی کو بحال کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔شہباز شریف نے وزارت قومی صحت […]

الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ اس سے پہلے گزشتہ سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا تھا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوگا۔ انہوں نے کہا […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سےہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری، قائم مقام گورنر کون ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سےہٹا دیا گیا- اسپیکر پنجاب اسمبلی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے، نوٹی فیکیشن- تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

صدر مملکت عارف علوی نے گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس مسترد کردی۔ صدرِ مملکت کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا، آئین […]

close