پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کونئی ذمہ داری مل گئی

راولپنڈی(پی این آئی) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل وہ کور کمانڈر […]

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل سروس بند

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر جلوس نکالے گئے ہیں، اس حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر […]

پنجاب حکومت میں عمران خان کی مسلسل مداخلت مسلم لیگ (ق)کا حیرت انگیزردعمل آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان چوہدری پرویز الٰہی کی زیر قیادت موجود پنجاب حکومت کو عملی طور پر اسلام آباد سے چلانا چاہتے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ق)کو سینئر اتحادی پارٹنر کی جانب سے صوبے کے اہم معاملات میں ہدایات […]

پی ٹی آئی کا 13 اگست کو پریڈ گراؤنڈ میں پاور شو کا فیصلہ، عمران خان الیکشن کی تاریخ کیلئے ڈیڈ لائن دیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو اسلام آباد میں پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عمران خان آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ہفتہ کوچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پی […]

دنیا سے قرض مانگتے شرم آتی ہے، آرمی چیف سے فون کروانا پڑتا ہے، مفتاح اسماعیل نے اعتراف کر لیا

کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا سے قرض مانگنا مشکل ہو گیا ہے اور اب شرم بھی آتی ہے ، آرمی چیف سے فون کروانا پڑتا ہے،لگژری گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کو ستمبر تک نہیں ہٹائیں گے، […]

کابینہ کے حلف اٹھاتے ہی پنجاب حکومت کا دبنگ حکم ،ن لیگ کیلئے انتہائی بری خبر

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں سیاسی و دیگر شخصیات کو فراہم غیر قانونی سکیورٹی واپس لینے کا حکم جاری کردیا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل(ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ جیسا کریں […]

پاک فوج کے شہدا کے جنازے میں عدم شرکت صدرعارف علوی نے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازعہ بنایا جا رہاہے، میں نے سینکڑوں شہداء کے خاندانوں سے رابطے کیے، جنازوں میں شرکت کی اور تعزیت کے لیے […]

وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں […]

لسبیلہ شہدا سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی مہم، پاک فوج کا شدید ردِعمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ نے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی منفی مہم پر شدید ردِ عمل دیدیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی منگی […]

آرمی چیف کا جلد قرض کے لیے سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام […]

وزیراعظم تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری سنائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی )پیٹرولیم سیکٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے ایک ہفتے قبل شروع ہونے والے رجحان جاری رہنے کی صورت میں 15اگست کو پاکستانی قوم کو تیل کی قیمتوں میں […]

close