اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو متعلقہ حکام نے راول چوک فلائی اوور منصوبے سے متعلق بریفنگ بھی دی۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور قیمتی اثاثہ ہیں، انہوں نے تمام سیاسی قوتوں کو بلا تفریق مزاکرات کی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اینٹی امریکن نہیں ہوں، میں امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، کسی کی غلامی نہیں چاہتا۔ لاہور کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے حقیقی آزادی جلسے سے […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ قوم خوش قسمت ہے جس کی مائیں اور بہنیں آزادی کا جذبہ رکھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم نے میثاق معیشت کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کیا، جسے قومی میڈیا پر نشر کیا گیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول سستا ہونے کا امکان، سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے باقاعدہ سمری تیار کر لی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔شہباز گل کی جانب سے سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی جاری تحقیقات کے سلسلے میںمذکورہ خط ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی طرف سے لکھا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نےبھی اپنے چیف آف سٹاف شہباز گل کے متنازعہ مؤقف سے لاتعلقی ظاہر کر دی ہے۔ صحافیوں اور شوبز شخصیات سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ایک ٹی […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے لیٹر آف انٹینٹ یعنی اظہار آمادگی کا خط مل گیا ہے۔پاکستان کی طرف سے لیٹر سائن کر کے آئی ایم ایف کو واپس بھیجا جائے گا، پاکستان کے لیے آئی […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم 13اگست کو لاہور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کا جلسہ اور جشن منائیں گے اور قوم کو بتائیں گے کہ حقیقی آزادی کیسے لی جاتی […]