سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ نظرثانی میں اپیل کا حق دینا درست نہیں لگ رہا، ہم آپس میں مشاورت کرکے جلد فیصلہ سنائیں گے دیکھتے […]

گھر ملا، نہ پیسے واپس ہوئے، نیب نے فرح گوگی کے متاثرین کو طلب کر لیا

لاہور (پی ٹی آئی) نیب کی ٹیم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو فرحت شہزادی عفرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے نیب آفس لاہور بلوا لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرحت […]

یونان کشتی حادثہ، واقعے میں 300 کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ، صرف گجرات سے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 50 کے قریب ہے

لاہور(آئی این پی) یونان کشتی حادثے میں صرف گجرات سے لاپتا ہوئے نوجوانوں کی تعداد 50کے قریب پہنچ گئی جب کہ کوٹلی آزاد کشمیر اور پنجاب کے دیگر اضلاع کی تعداد علیحدہ ہے، خدشہ ہے واقعے میں 300کے قریب پاکستانی جاں بحق ہوئے،نجی ٹی وی […]

پاکستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟

سبی(آئی این پی)پاکستان کے سب سے بڑے صوبےبلوچستان کے شہر سبی اور اسکے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلے […]

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ساتھ ہی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم جاری […]

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

لنڈی کوتل (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، […]

شراب خانوں سے ماہانہ رشوت وصولی، فرح گوگی کیخلاف تحقیقات شروع

لاہور(آئی این پی) اینٹی کرپشن نے بیوروکریسی کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں کروڑوں روپے حاصل کرنے کے کیس میں فرح گوگی کے خلاف بھی تحقیقات شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کے ذریعے محکمہ ایکسائز میں پرکشش آسامیوں پر […]

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کس پارٹی کا کردار ہو گا ؟تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر […]

مسلم لیگ (ن)میں عہدیداروں کا چنائو، شہباز شریف صدر جبکہ مریم نواز کو کیا عہدہ ملا؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے شہبازشریف کو پارٹی صدر اور مریم نواز کو چیف آرگنائزر منتخب کرلیا ہے، احسن اقبال کو سیکرٹری جنرل، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات ہوں گے، تمام عہدیدران کا انتخاب آئندہ 4 سال کیلئے […]

یونان کے ساحل پر کشتی حادثہ، 79 ڈوب گئے، آزاد کشمیر کے ایک گاؤں کے دو درجن نوجوان سوار تھے، تلاش جاری

ایتھنز (پی این آئی) یورپی ملک یونان کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ لگ بھگ 104 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔۔۔۔یونانی کوسٹ گارڈز کے حکام مطابق یہ واقعہ منگل اور بدھ […]

close