دو ‘بڑوں’ کی ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نے ایوان صدر کی ہلچل سکون میں بدل دی،

اسلام آباد(پی این آئی) جمعہ کو دو اہم شخصیات کی ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نے ایوان صدر میں پھیلی ہلچل، سکون میں بدل دی ہے اور صدارتی چیمبر سے وہ ریکارڈ بھی ہٹا لیا گیا ہےجس میں بتایا گیا تھا کہ ماضی کے فیصلوں […]

سائفر کیس، عمران خان کی گرفتاری پر امریکی ترجمان نے مؤقف دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر کے معاملے پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔۔۔۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ان […]

تاجروں اور صنعتکاروں کی نمائندہ تنظیم نے آرمی چیف کے اصلاحاتی اقدامات کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ بھر پور طریقے سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اصلاحاتی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔عرفان اقبال شیخ نے فارن ڈائریکٹ انوسیمنٹ کی […]

چوہدری پرویز الٰہی رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کیا جارہا ہے ۔ چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]

نیب ترامیم کیس پر دلائل مکمل،فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیس پر دلائل مکمل ہوگئے ، جلد فیصلہ سنائے جانے کاامکان ہے جبکہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے […]

عدالت نے پرویز الہی سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے […]

نظر بندی ختم، چوہدری پرویز الہیٰ کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی معطل کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میںچوہدری پرویز الہٰی […]

حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے سامنے بے بس ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایسے موقع پر جبکہ نگران حکومت کو بجلی کی غیرمعمولی حد تک بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بھاری بلوں کی وجہ سے سخت عوامی ردعمل کا سامنا ہے اور پورے ملک میں لوگ احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ایکسپریس کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ […]

انسانی حقوق کمیشن نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے الیکشن کمیشن سے پاکستان میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔۔ ایچ آر سی پی نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی غیریقینی صورتحال ختم ہونی […]

جڑانوالہ میں فائرنگ، ایک عیسائی پادری زخمی ہو گیا، پولیس نے کیا ایکشن لیا؟

فیصل آباد (پی این آئی) جڑانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک عیسائی پادری زخمی ہو گیا ہے۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق زخمی پادری ایلیزیر (Eliezer) کی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ کے بعد […]

ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا, ٹاس ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالےمیچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور […]

close