اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی سکھ یاتری کو یہاں آںے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا چاہے وہ سال میں دس بار آنا چاہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں امریکی سکھ یاتریوں کے وفد سے گفتگو میں اُن […]
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کے معاملے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا بیان سامنے آ گیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے فوری اقدامات […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ثانیہ نشتر 2021ء میں خیبر پختون خوا سے خواتین کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئی […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجگور میں فائرنگ کے واقعے […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانئ کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے الٹیاں ہوئی ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔۔۔۔۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وفاقی […]
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 968 مقدمات سماعت کےلیے مقرر کردیے گئے۔ ایس سی پی نے کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے (28 اکتوبر تا یکم) کےلیے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں آئندہ ہفتے کے دوران 968 […]
شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 2 شہری شہید ہوئے ہیں۔خود کش حملے کی زد […]
امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے، جبکہ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی فوج نے یکے بعد دیگرے ایران میں فوجی اہداف پر دو بار کئی فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیل […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار شہید ہو گئے۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی […]