بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل درست ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ خان نے بتایا کہ عمران خان مکمل طور […]
عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جیل انتظامیہ نے عظمٰی خان کو ملاقات کے حوالے سے مطلع کر دیا ہے، اور وہ ملاقات کے لیے چند دیر میں روانہ ہوں گی۔ سی پی او […]
جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری کے تنازعے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے جامعہ کراچی سے متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے ڈگری […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ […]
سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 اور 5 دسمبر 2025 کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذاتِ نامزدگی جمع […]
ملک میں نئے صوبے کے قیام سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور صوبائی اسمبلی نے اس سلسلے میں آئینی عمل شروع کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے […]
سینیٹ نے گرفتار، نظربند اور زیرِ حراست افراد سے تفتیش سے متعلق بل سمیت تین بل متفقہ طور پر منظور کر لیے ہیں، جبکہ متعدد پرائیویٹ بل قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیے گئے۔ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا۔ سینیٹر فاروق […]
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر خودکش دھماکوں کی تفتیش جاری ہے۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ نادرا نے حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کر دی ہے، تاہم مزید تفصیلات ابھی تک موصول نہیں ہوئیں۔ اب تک 100 سے زائد مشتبہ […]
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت سے منظور کی گئی 27 ویں آئینی ترمیم پر گمراہ کن اور […]
پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتے منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت پارٹی کارکنان کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ منگل کو اڈیالہ […]
پاکستان کو خیبر پختونخوا میں نہایت پیچیدہ اور سنگین صورتحال کا سامنا ہے، جس پر آج پاک آرمی کے ترجمان نے مزید تفصیلات پیش کیں۔ ترجمان نے تصدیق کی کہ پاک افغان سرحدی علاقوں میں پولیٹیکل ٹیرر کرائم گٹھ جوڑ موجود ہے اور خیبر و […]