ویب ڈیسک(پی این آئی) ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدنی کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ہے۔ جی ہاں اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل چیٹ کے ذریعے اب دوستوں اور ساتھیوں سے رابطے میں رہنا مزید آسان ہوجائے گا کیونکہ اس میں وائس میسجز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گوگل ورک اسپیس کے انسٹنٹ میسجنگ ٹول میں اب تک ٹیکسٹ اور تصویری سپورٹ […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مددگار ثابت ہوگا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز کا اضافہ کیا گیا ہے۔یہ نیا فیچر آئی او […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) گوگل کروم میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس ویب براؤزر کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔ رات کے وقت تیز سفید رنگ کی ویب سائٹ کو دیکھنے سے بینائی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اسی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ میں جلد صارفین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چند نئے فیچرز استعمال کر سکیں گے۔ یہ نئے فیچرز میٹا اے آئی پر مبنی ہوں گے جن کا عندیہ واٹس ایپ کے مختلف بیٹا (beta) […]
کراچی(پی این آئی)آپ کی مرضی، میسج کو پڑھیں یا سنیں، واٹس ایپ نے کمال کر دیا۔۔۔واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔اس فیچر سے صارفین وائس میسج کو سننے کی بجائے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئےاچھی خبرآگئی۔۔۔۔۔ سائنس دانوں نے پیرووسکائٹ نام کا جادوئی مٹیریل استعمال کرتے ہوئے سولر پینلز کی کارکردگی اور لچک کے اعتبار سے نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔آسٹریلیا اور برطانیہ کے محققین کی جانب سے بنایا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے صارفین وائس میسج کو سننے کی بجائے پڑھ سکیں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)گوگل کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کیا جاتا ہے۔ اب یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ ملٹی ویو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔اس فیچر کے تحت کسی چیٹ میں […]