کراچی (پی این ا ٓئی)ویسے تو ٹک ٹاک کو ویڈیو شیئرنگ ایپ تصور کیا جاتا ہے مگر اب یہ براہ راست واٹس ایپ کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ جی ہاں واقعی دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ کو ٹک ٹاک کی شکل میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)یوٹیوب میں ایک ایسا دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اب تک اس ویڈیو شیئرنگ سروس میں موجود نہیں تھا۔ یوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔اس طرح کا فیچر اکثر مقبول میوزک […]
کراچی(پی این آئی): کیا آپ بھی گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال کے دوران مشکلات کا سامنا کررہے ہیں؟ ملک بھر میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین ان دنوں انٹرنیٹ اسپیڈ سست ہو جانے کے باعث ویڈیو […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگر آپ انسٹاگرام کی ہر پوسٹ پر ایک سے زیادہ تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنا پسند کرتے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر ہے۔ اب آپ انسٹاگرام کی ہر پوسٹ پر 10 کی بجائے 20 تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرسکتے ہیں۔ […]
بیجنگ (پی این آئی) ٹک ٹاک آنے والی فلموں اور ٹی وی شوز سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے جلد نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ نئے فیچر کا نام ’ٹک ٹاک اسپاٹ لائٹ‘ ہوگا، جو شائقین کو […]
یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو ایکس (ٹوئٹر) کے کمیونٹی نوٹس سے کافی ملتا جلتا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے اس نئے فیچر کا مقصد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں گمراہ کن […]
واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور اس پر اکثر صارفین کو میسجز کی بھرمار کا سامنا ہوتا ہے۔ درحقیقت بیشتر افراد کے لیے واٹس ایپ کے تمام پیغامات کو پڑھنا کافی مشکل ہوتا ہے جن میں […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور اور قصور کے بعد ننکانہ صاحب میں بھی فری وائی فائی سروس کا آغاز ہو گیا۔ ننکانہ صاحب میں پہلے فیز میں مسجد چوک، تحصیل موڑ چوک، کچہری پھاٹک اور ریلوے اسٹیشن سمیت 5مقامات پر سیف سٹی […]
امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی […]
اسلام آباد(پی این آئی)زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر یہ بتدریج 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا کیونکہ چاند سست روی سے ہمارے سیارے سے دور ہو رہا ہے۔ یہ دعویٰ کچھ عرصے قبل امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو کلون یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسز خریدنے سے خبردار کیا ہے۔ ایک بیان میں، پی ٹی اے نے اعلان کیا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کلون یا ڈپلیکیٹ […]