ماہرین کے مطابق اینڈرائیڈ فون کو ہر چند دن بعد ری اسٹارٹ کرنا بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس عمل سے فون کی عارضی میموری صاف ہو جاتی ہے، پس منظر میں چلنے والی ایپس بند ہو جاتی ہیں اور نیٹ ورک سمیت دیگر مسائل بھی […]
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے تحت چلنے والی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک ایک بار پھر بندش کا شکار ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیر کے روز اسٹار لنک نے اپنی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا کہ سروس میں خلل […]
گوگل نے جی میل میں دو نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو آن لائن خریداری سے متعلق ہیں، پہلا فیچر “پرچیزز” نامی نیا ٹیب ہے جہاں صارفین اپنی تمام خریداری اور ڈیلیوری اپ ڈیٹس ایک ہی جگہ دیکھ سکیں گے، جبکہ دوسرا […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکام غیر قانونی طور پر عام شہریوں، صحافیوں اور سیاستدانوں کی نگرانی کر رہے ہیں، پاکستانی […]
گلگت بلتستان پولیس نے اپنے تمام اہلکاروں کے لیے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ آئی جی پولیس کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فورس کے نظم و ضبط، یکسانیت اور وقار کو برقرار رکھنے کے لیے […]
پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) نے بتا دی ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق جدہ، سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹ گئی ہے۔پی ٹی […]
انسٹاگرام میٹا کا ایک مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جسے روزانہ لاکھوں لوگ استعمال کرتے ہیں اور یہاں سے پیسے کمانا بھی ممکن ہے۔ پیسے کمانے کے لیے زیادہ فالوورز ضروری نہیں بلکہ اہم بات یہ ہے کہ فالوورز آپ کی پوسٹس پر کتنا […]
انسٹاگرام، میٹا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے، جسے روزانہ کروڑوں صارفین استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ صرف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کا ذریعہ نہیں، بلکہ آن لائن کمائی کا بھی ایک زبردست پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ آج کل بے شمار […]
گوگل نے دنیا بھر میں 250 ملین (25 کروڑ) جی میل صارفین کے لیے ایک اہم سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے، جس میں صارفین کو فوری طور پر اپنا پاسورڈ تبدیل کرنے یا اپنے اکاؤنٹس پر ٹو اسٹیپ ویریفکیشن فعال کرنے کی ہدایت دی گئی […]
یہ حقیقت سب پر واضح ہے کہ حالیہ برسوں میں ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اب کم یونٹ استعمال کرنے کے باوجود بھی بجلی کے بل بہت زیادہ آ رہے ہیں، اور مستقبل قریب میں ان میں کسی بڑی […]
واٹس ایپ جلد ہی آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کا نام “قریبی دوستوں کے ساتھ اسٹیٹس اپ ڈیٹس” ہوگا، جس کے تحت صارفین اپنے اسٹیٹس کو مخصوص افراد یعنی قریبی دوستوں تک محدود کر سکیں […]