سنوکر کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد ایشین ہائی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے مات دی۔ یاد رہے […]
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور 27 سالہ کھلاڑی ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ابرار احمد کی شادی کی تقریب ہفتے کی شب کراچی کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی جہاں ابرار احمد کی بارات کا پرتپاک استقبال ڈھول کی تاپ […]
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ بی سی سی آئی […]
ایشیا کپ کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹوئٹ پر سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں سیاست کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ آفریدی نے زور دیا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ […]
لاہور: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کے لیے جاری کردہ این او سی معطل کر دیے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد کی […]
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ نومبر میں دبئی میں ہونے والے اجلاس میں اے سی سی چیئرمین محسن نقوی کے خلاف احتجاج […]
ایشیاکپ فائنل میں پاک بھارت میچ کے بعد شرپسندوں کی ممکنہ ہوائی فائرنگ کے خدشہ پر پولیس نے خبردار کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے […]
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے تاریخی پاک بھارت فائنل میں ٹاس کے عمل پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھا دیے ہیں، جس سے میچ کے آغاز ہی میں تنازع نے جنم لے لیا ہے۔ فائنل میچ، جو کہ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ […]
پاکستان کا باہمی فائنلز میں بھارت کے خلاف پلڑا بھاری رہا ہے، اور اسی تناظر میں ایک معروف بھارتی نجومی نے بھی ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کی ہے۔ بھارتی نجومی گرین اسٹون لوبو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی […]
ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ یہ تاریخی مقابلہ آج (اتوار) کو دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹورنامنٹ کے دوران اب تک […]
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج شام سات بج کر تیس منٹ پر پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف دبئی میں میدان میں اترے گا، جہاں شائقین کرکٹ میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کسی بڑی […]