ویرات کوہلی ایئر پورٹ پر مداحوں پر اچانک برس پڑے ، وجہ کیا بنی؟

ممبئی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم سٹار بیٹر ویرات کوہلی ممبئی ائیرپورٹ پر سیلفی لینے آنے والے فینز پر برس پڑے۔ بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی 22 نومبر سے شروع ہونے والی 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل ہفتہ کے روز آسٹریلیا […]

پاکستان آنے سے انکار کے بعد بھارت کو اپنی فکر پڑ گئی، بڑا خدشہ پیدا ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا نے دعوٰی کیا ہے کہ چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچوں کے لیے بھارتی ٹیم کے نہ آنے پر پاکستان بھارت کو عالمی عدالت میں گھسیٹ سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے چینل این ڈی ٹی […]

حارث رؤف نے آسٹریلوی بیٹنگ خامیوں کو ایکسپوز کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ حارث رؤف کے پیس نے آسٹریلوی بیٹنگ کی خامیوں کو ایکسپوز کردیا۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ ہم یہ جانتے تھے کہ آخری میچ کےلیے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیاں […]

سابق کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کرکے لڑکی بن گیا

سابق بھارتی کرکٹر سنجے بانگر کے بیٹے 23 سالہ آریان نے اپنی جنس تبدیل کروانے کے بعد اپنی شناخت انایا کے نام اور حوالے سے ظاہر کی ہے۔ سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے 11ماہ کے طویل سفر کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک […]

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں شاندار کامیابی، کپتان محمد رضوان کا بیان بھی آ گیا

پرتھ(پی این آئی )پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پرکپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ محمد رضوان کاکہناتھا کہ ٹیم کی جیت پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں،ہمارے بولرز نے کمال کارکردگی کامظاہرہ کیا، جیت کا کریڈٹ بولرز […]

سابق قومی کرکٹرکے گھرچوری کا انکشاف

ارب پتی چور کی گرفتاری کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں بھی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزم […]

بابر اعظم نے کیا ایسا کام کہ سب کے دل جیت لیے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے جاری ہے جہاں پاکستانی بولرز کا جادو پھر چل پڑا ہے۔ جہاں قومی ٹیم کئی سالوں بعد آسٹریلوی سرزمین پر سیریز جیتنے کے قریب ہے وہیں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے […]

محمد رضوان کی کپتانی پرشاہین آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ محمد رضوان نے شاندار کپتانی کی، انہوں نے باؤلرز کو اٹیک کرنے کیلئے 100 فیصد اختیار دیا۔ شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی پر کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز […]

پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دی اور یوں کینگروز کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 22 سال بعد ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔ پرتھ […]

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بھارتی کپتان کا ردعمل آگیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا پاکستان میں چیمئنز ٹرافی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت کے حوالے سے خبریں سامنے آ رہی ہیں تاہم ابھی تک اس حوالے […]

close